پنجاب اسمبلی ،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرار داد متفقہ منظور
لاہور…..پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے…
لاہور…..پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے…
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ محمد اسلم خان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مقامی لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز حل…
سرائے عالمگیر(بیوروچیف) بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی سیاست اپنے اقتدار کو بچانے کی کوشش تک محدود رہی ہے دیکھنا ہے اب بلدیاتی الیکشن…
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)ڈسٹر کٹ سیشن جج گجرات نے سول جج عرفان اکرم تارڈ کو سپیشل مجسٹریٹ کے اختیارا ت دے دئیے،تفصیل کے مطابق معروف قانون دان…
سرائے عالمگیر(بیوروچیف) معروسماجی شخصیت شیخ یوسف آف اوپری محلہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ چوہدری رشید انجم نے ہمیشہ عوام کے مسائل حل کرنے…
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)5 فروری یوم یکجہتی کشمیر تکمیل پاکستان کی جدوجہد کا دوسرا نام ہے انشااللہ کشمیر بہت جلد پاکستان کا حصہ بنے گا ان خیالات…
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے حکمران عوام کو کچھ دینے کی بجائے وسائل کی…
کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) کھا ریاں شہر میں گو شت سبز ی اور فر وٹ فروش من مانیاں کر نے لگے ریٹ لسٹوں…
کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہما رے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں عوام کی بے لو ث…
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شوکت بٹ (سپین )آف صادق آباد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوئی گیس فراہم کرکے…
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھر مار اے سی کھاریاں کی چھاپہ مار ٹیم بھی نمائشی کاروائیوں تک محدود کریک ڈاؤن اور…
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر فیاض احمد فیضی آف گنجہ کے سسر ممتاز تعلیمی شخصیت ماسٹر اللہ دتہ کی وفات پر معروف…
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری عمر پسوال آف علی چک نے ڈیرہ پسوال پر چوہدری بوبی ایم ڈی ٹیولپ ہوٹل ،…
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہوتی ہے لیکن کرائے عرصہ دراز سے برقرار کوئی بھی نہیں سوچتا کہ…
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں محکمہ مال کا پٹوار خانہ 1/4صدی سے بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کیا ہوا ہے جس سے…
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہردی )حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی میں ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات سے عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئے عوامی…
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )PECامتحان بہترین انداز میں ہورہا ہے اساتذہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں والدین بھی بروقت…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے انچارج میڈیا سیل چوہدری فیصل اخترگجرکے سسرکی وفات پر اظہارتعزیت کاسلسلہ جاری،گزشتہ روزمرکزی وائس چیئرمین مجلس عاملہ تحریک…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کشمیر کے بغیر پا کستا ن مکمل نہیں انشا اللہ آ زادی سے ہمکنا ر کر ائیں گے،انہو ں نے کہا کہ کشمیر…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیرریلی آج 5فروری بروزجمعۃ المبارک کو صبح 10بجے گوردوارہ سکول مین بازارلالہ موسیٰ سے نکالی…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان حافظ محمداصغرتوحیدی نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقعہ پراپنے خصوصی بیان میں کہاہے کہ ہمار ا تن…
کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)جنڈانوالہ شریف سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 22مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا۔تفصیل کہ مطابق سید منیر حسین ویلفئر…
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کو تھانہ صدر کھاریاں کا محرر تعینات کر دیا گیا۔ ان…
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کراچی احتجاجی مظاہرے میں جاں بحق ہونے والے پی آئی اے کے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ پی آئی اے دفتر کھاریاں…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
