مقامی خبریںمحمد اشرف کو تھانہ صدر کھاریاں کا محرر تعینات کر دیا گیا Yesurdu February 5, 2016 1 min read Share this: Mohammad Ashrafکھاریاں(نیئر صدیقی سے)ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف کو تھانہ صدر کھاریاں کا محرر تعینات کر دیا گیا۔ ان کے پیش رومحرر عثمان وڑائچ کو گذشتہ دنوں معطل کر دیا گیا تھا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026