ہم تو بہت عرصہ سے یہ بات کہہ رہے تھے کہ یہ ادارے اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں،چوہدری قمر زمان کائرہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے ڈیرہ کائرہ پر…
