مقامی خبریںسرکاری ریت ٹرالی میں لوڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا Yesurdu February 17, 2016 1 min read Share this: Take a free trolleyگجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ گنجاہ پولیس نے شادیوال میں سے سرکاری ریت ٹرالی میں لوڈ کرکے لے جاتے ہوئے علی رضا کو پکڑ کر فیلڈ انسپکٹر محکمہ معدنیات محمد رفیق کامران کی رپورٹ پر علی رضا وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026