پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی کو قطعا نہیں مل سکے
کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی…
کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی…
کھا ریاں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریاں اینٹی ڈینگی واک کا اہتما م ایک بہتر ین عمل ہے ڈینگی کے حوالہ…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)سسرال سے میکے آنے والی خاتون کو راستہ میں ہی اغواء کرلیا گیا مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں نبی پور پیرا…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)ڈکیتی کے ملزمان نے مقدمہ درج کروانے والے نوجوان کی ٹانگیں توڑ ڈالیں ،حولات میں بند ملزم کی خود کشی کی کوشش…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)در بار و مسجد پر قبضہ کے لیے سابق صدر جے یو پی کو دوران خطبہ جمعہ قتل کرنے کے لیے بھائی…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)ڈی پی او ننکانہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبد یل و تعینات کر دیئے ۔۔تفصیلات کے مطابق پولیس لائن…
گجرات(نمائندہ خصوصی ) جی ٹی ایس چوک میں لکی شوز کی دوکان پر گن مین نہ رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…
گجرات (انور شیخ سے )گجرات اور گرد نواح میں مسلسل دو دن سے جاری بارش نے ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ کر…
گجرات(انور شیخ سے ) ویل ڈن ایس ایچ او اے ڈوثرن ،میلوڈی ان ہو ٹل کے باہر سے چوری ہونے والی کار شیخو پورہ سے…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 8افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل نزد گورنمنٹ گرلز کالج تیز رفتار رکشہ کا…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)کپڑے کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق گورو بازارننکانہ کامران کلاتھ ہاؤس میں…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)بھٹہ مزدوروں کے لیے بھٹوں پر واش رومز سمیت دیگر سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں ضلع…
ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)سیکرٹری سوشل ویلفےئر ہارون رفیق کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ،گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول اورمختلف بھٹوں کا سرپرائز وز ٹ…
ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری) خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ ۔ٹیکنیکل کمیٹیوں نے اپنی سفارشات پیش کیں۔ضلعی حکومت کی ٹیکنیکل ٹیموں نے…
ڈی سی او گجرات ن لیگ کے مخالفین سے یاریاں نبھا رہے ہیں ،ایم پی اے کا الزام گجرات (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن…
پشین……پشین کے علاقے حرم زئی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق،جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر پشین عبدالواحد کاکڑ…
کراچی……کراچی کے ایم اےجناح روڈپررینجرزکی جانب سےاسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔رینجرز کی جانب سے گرومندر کےقریب ایم اےجناح روڈپراسنیپ چیکنگ کی گئی۔ اسنیپ چیکنگ کے…
کراچی…….کراچی کے نامزد میئر اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال کی بے وقوفیوں پر جواب نہیں دینا چاہتا۔…
فیصل آباد…..فیصل آباد میں شادی کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق…
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں گجرات چیمبرآف کامرس کی خصوصی دعوت پر انجمن تاجران سرائے عالمگیر کے وفد جس میں راجہ آصف علی پرائم ٹریول،خان…
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)صحافی بھائی تحصیل پریس کلب کے الیکشن کو ذاتیات کی جنگ کی بجائے ادارے کی حرمت کو قائم رکھنے کے لیے مثبت کردار…
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری فاروق شہید فاونڈیشن سرائے عالمگیر کے راہنما چوہدری سقلین مختار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کرسی کی تمنا ہے نہ لیڈری…
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سیاسی پنڈتوں کو ماضی کی طرح ایک بار پھر ناکامی ہو گی سیاسی پتے کھیلنے کا دور گزر گیا اعوام کارکردگی کی…
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سیاستدان ہوں نہ کرسی کا شوق ہے میں صرف عوام کا خادم ہوں اپنے قائد ایم پی اے ملک حنیف اعوان کی زیر…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
