yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

مسجد پر قبضہ کے لیے دوران خطبہ اندہ دھند فائرنگ دہشت زدہ نمازی جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے

Yesurdu March 12, 2016 1 min read
Share this:
Sand opened fire
Sand opened fire

ننکانہ صاحب(محمد قمرعبا س)در بار و مسجد پر قبضہ کے لیے سابق صدر جے یو پی کو دوران خطبہ جمعہ قتل کرنے کے لیے بھائی و اس کے ساتھیوں کی اندہ دھند فائرنگ دہشت زدہ نمازی جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے علاقہ بھرمیں خوف و ہراس مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر لاہورڈ ویثرن جے یو پی گروپ اور تحریک حیات النبی کے چیئرمین مولانا محمد بشیر کا اپنے بھائیوں سے دربار آستانہ عالیہ غوثیہ شاد باغ کالونی کی جانشینی کا تنازع چل رہا ہے ایک روز قبل سجادہ نشین مولانا محمد بشیر دربار سے ملحق مسجد میں خطبہ جمعہ دے رہے تھے کہ ان کے بھائی محمد نذیر اس کے دمادوں ملازم حسین ، بشیر احمد بیٹے غلام مصطفی نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ مسجد میں گھس کر آتشی اسلحہ سے اندہ دھند فائرنگ کر دی خوش قسمتی سے کوئی فر د زخمی نہ ہوا فائرنگ سے خوف زدہ نمازی جو تیاں چھوڑ کر بھاگ گئے پولیس تھانہ سٹی ننکانہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈی پی او ننکانہ نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبد یل و تعینات کر دیئے
Next Post ڈکیتی کے ملزمان نے مقدمہ درج کروانے والے نوجوان کی ٹانگیں توڑ ڈالیں

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.