لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدنے اپنی رہائشگاہ پردوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ دیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدنے اپنی رہائشگاہ پردوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ دیا،جس میںآغاعرفان اشرف،محمدلطیف قریشی،کونسلرتنویرڈاردھامہ،سیٹھ سہیل احمد،صدرملک برادری ضلع گجرات حاجی…
