yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں طلباء کے مابین تحریری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا

Yesurdu April 17, 2016April 17, 2016 1 min read
Share this:
Government writing
Government writing

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں طلباء کے مابین تحریری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ،سی ٹی ایس سی بچیکی میں ہو نے والے اس مقابلے میں کلسٹر سے منسلک تمام پرائمری ،مڈل اور ہائی سکول کے طلباء نے حصہ لیا ،تقریب میں تحصیل ایجوکیٹر ننکانہ صاحب رانا طارق محمود ،سی ٹی ایس سی ہیڈ محمد صادق ،ڈسٹرکٹ ٹیچرز ایجوکیٹرز حافظ محمد راشد ،رانا محمد اشرف عاصم ،پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عبد الحق سیفی ،چیئر مین ویژن کلب بچیکی فلک شیر مجاہد ،صدر جا وید احمد معاویہ ،رائے محمد طفیل،میڈم فرحت نازنین ،مرزا عبد الستار بیگ ،محمد اکرم شمس، اور محمد وارث بھٹی سمیت دیگر اساتذہ بھی موجود تھے ،طلباء اور اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے تحصیل ایجوکیٹر رانا طارق محمود نے کہا کہ ا ن مقابلوں کا مقصد طلباء کے 333مابین مطالعے کے شوق کو بڑھانا ہے ،انہوں نے کہا کہ اس وقت پنجاب حکومت کا پوری فوکس اس بات پر ہے کہ صوبے کے تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم کو بلند کیا جائے گا اور اس مقصد کے لئے اساتذہ کی تربیت ،طلباء کے مابین مختلف مقابلے سمیت دیگر اقدامات کئے جا رہے ہیں اب یہ ہم سب کا فرض ہے کہ ہم پنجاب حکومت کے اس نیک مقصد میں ہر ممکن حد تک اپنے حصے کا کام کریں ۔بعد ازاں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے جبکہ پنجاب ٹیچر یونین کی طرف سے کلاس پنجم کے امتحانات میں کلسٹر میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے طلباء میں بھی انعامات تقسیم کئے گئے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سکھ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان میں دوسرے روز بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کیں
Next Post سکھ یاتریوں نے گوردوارہ جنم استھان میں دوسرے روز بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.