کوروناکی عالمی وبااوراقتصادی کسادبازاری سےموثراندازمیں نمٹنے کےلئےبین الاقوامی تعاون ناگزیرہے:وزیرخارجہ
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کوروناوائرس کی عالمگیروباء اوراقتصادی کساد بازاری سے موثراندازمیں نمٹنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ناگزیرہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اقوام متحدہ…
