yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

حکومت کے پانچ سال پورے کرنا قوم کو بدعا دینے کے مترادف ہے، ادارے ایک صفحے پر نہیں سیاسی جماعتیں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

MH Kazmi July 9, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانچ سال پورے کرنے کی بات کرنا قوم کو بددعا دینے کے برابر ہے۔ عید الاضحی کے بعد تمام مدارس کھولے جارہے ہیں۔ کرونا وبا کے تناظر میں ایس اوپیز کے مطابق ‘مدارس کے بچوں کے امتحانات ان کے متعلقہ ضلع کے مدارس میں لیے جائیں گے ۔’ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ ایک مرتبہ شفاف انتخابات قوم کو دے جائیں، ریاستی ادارے اس میں مداخلت نہ کریں، بیلٹ باکس تبدیل نہ کریں اور عوام کے ووٹ کو شفاف طریقے سے گنا جائے، اس طرح جو فیصلہ قوم کرے گی ہمیں قبول ہے۔ کراچی میں جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان صوبوں کے درمیان میثاق ملی ہے، آج بھی ہم یہ مطلبہ کریں گے کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، واپس قوم کو دی جائے، الیکشن شفاف کیے جائیں، یہ دور اب ختم ہوجانا چاہے کہ الیکشن ہوتے ہیں اور اس پر اعتراضات شروع ہوجاتے ہیں انہوں نے کہا کہ ‘وزیراعظم عمران خان کچھ کہتے ہیں اور فوج کچھ کہتی ہے، یعنی ریاست اور ریاستی ادارے ایک پیج پر نہیں ہیں اور پھر یہ ہی معاملہ وفاق اور صوبوں کے مابین ہے’۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اس وقت ریاست کی بقا کی جنگ لڑرہی ہیں، ایک طرف دنیا کووڈ 19 کا مقابلہ کررہی ہے اور دوسری طرف اپوزیشن پاکستان میں کووڈ 18 کا مقابلہ کررہی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوئی پالیسی نظر نہیں آتی، معاشی طور پر ختم ہوجاتے جارہے ہیں، ملک کی برآمدات ختم ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا پچھلے انتخابات کو تمام سیاسی جماعتوں نے مسترد کیا اور پانچ سال پورے کرنے کی بات کرنا قوم کو بددعا دینے کے برابر ہےایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘ایک انڈے کو نکالنے سے کچھ نہیں ہوگا پورا ٹوکرا خراب ہے، مائنس آل کی بات کریں’۔ فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم سمجھنے سے قاصر ہیں کہ جس طرح فاٹا کا انضمام کیا گیا، اسی طرح مقبوضہ کشمیر کا انضمام ہوا۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ ہماری پالیسی عجیب ہے، کشمیر کے محاذ پر فعال ہیں اور کرتارپور راہداری کے محاذ پر دوستی اور محبت ہے، دو محاذوں پر ایک ہی یونین کے ساتھ دو مختلف رویےکیوں ہیں۔ پاکستان میں زیر حراست بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘کلبھوشن کا معاملہ عدالت میں ہے، اگرچہ وہ ہمارا دشمن ہے لیکن پاکستان کے آئین کے مطابق عدل و انصاف کے تحت سارے امور ہونے چاہیے’۔ مدارس کو کھولنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ ‘ہم کسی تضاد کی طرف نہیں جارہے ہے، حکومت عید الاضحیٰ کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی بات کررہی ہے اور ہم بھی عید کے بعد کھولنے جارہے ہیں’۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ملائیشیا کے وزیر خارجہ حشام الدین حسین سمیت اہم قومی شخصیات کا مخدوم شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناﺅں کا اظہار
Next Post آئسولیشن ہسپتال کم مدت میں تیار کرنا پاکستانی حکومت کیلئے معجزہ ہے: چینی سفیر

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.