yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

مُراد سعید کا بھی ’اسکینڈل ‘ منظر عام پر آگیا، وزیر اعظم عمران خان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

MH Kazmi July 18, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر مراد سعید کی کئی بار تعریف کی گئی۔جبکہ یہ بھی بتایا گیا کہ مراد سعید کی وزارت نے قومی خزانے کو بہت فائدہ پہنچایا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بھی بتایا جاتا رہا کہ وفاقی وزراء میں ابھی تک مراد سعید کی وزارت کی کارکردگی بہتر جا رہی ہے۔مراد سعید کی وزارت کی کارکردگی کا اعتراف وزیراعظم عمران خان بھی تقریبات میں کرتے رہتے ہیں۔تاہم اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان پوسٹ میں مبینہ میگا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اربوں روپے کی سنگین بے ضا بطگی کی نشاندہی کر دی ہے۔ نجی بینک کو بغیر ٹینڈر کے 118 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا کنٹریکٹ دینے کا الزام سامنے آیا ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے نیب کو بھی خط لکھ دیا ہے۔ اور مطالبہ کیا ہے کہ اس کانٹریکٹ کو منسوخ کروایا جائے۔دوسری جانب ترجمان پاکستان پوسٹ نے محکمہ ڈاک (پاکستان پوسٹ) میں بھرتیوں سے متعلق گزشتہ کئی ہفتوں سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے بھرتیوں کے حوالہ سے نہ تو کوئی اشتہار جاری کیا گیا نہ ہی پابندی کے باعث اس وقت ادارے میں بھرتی کا عمل جاری ہے۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تشہیر کی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے لہٰذا عوام کو ایسی بے بنیاد خبروں پر کان دھرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بھرتیوں کے حوالہ سے تشہیر کی جانے والی ایسی غلط، جعلی اور بے بنیاد خبروں پردھیان نہ دیں اور اس سلسلہ میں کسی کے جھانسے میں نہ آئیں تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post انتخابات کی تیاری کریں!! پی ٹی آئی نے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرین سگنل دے دیا، پنجاب میں ہلچل مچ گئی
Next Post جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر سے خاتون کو عشق مہنگا پڑ گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.