مقامی صحافی راؤمحمدندیم کے سسرسرگودھامیں انتقال کرگئے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی صحافی راؤمحمدندیم کے سسراور راؤعبدالنافع ندیم کے ناناجان راؤعبدالرحمٰن مختصرعلالت کے بعدپھلروان ضلع سرگودھامیں انتقال کرگئے،مرحوم کو نمازجنازہ کے بعدآبائی قبرستان میں…
