yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

فن فیئر کا انعقاد کرنے پر دی رائزر سکول دیونہ منڈی کے ڈائریکٹر ز کو عوامی و سماجی حلقوں کا بھر پور خراج تحسین

Yesurdu January 3, 2016 1 min read
Share this:
 public and social circles filled tribute
public and social circles filled tribute

لالہ موسیٰ ( منشاء بٹ ) سالانہ دو روزہ فن فیئر کا انعقاد کرنے پر دی رائزر سکول دیونہ منڈی کے ڈائریکٹر ز کو عوامی و سماجی حلقوں کا بھر پور خراج تحسین ، دوروزہ فن فیئر میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور فن فیئر سے محظوظ ہوئے ، تفصیلات کے مطا بق دی رائزر سکول دیونہ منڈی میں سالانہ دوروزہ فن فیئر کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہر تعلیم چوہدری عباس اصغر گل ، ملک محمد شفیق بوسال ، واجد یعقوب نے خصوصی شرکت کی ، مہمانان خصوصی اور شرکاء نے ڈائریکٹر ز دی رائزر چوہدری محمد انور ، چوہدری نذیر احمد ٹوپہ ، منیر حسین چوہدری ، شبیر حسین چوہدری ، پرنسپل ، وائس پرنسپل سید واجد حسین شاہ ، اور تمام سٹاف کی کاوشوں کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ، فن فیئر میں سیکورٹی کا خصوصی انتظام کیا گیا تھا ، فن فیئر میں طلباء و طالبات اور شرکاء کے لیے آرٹ اینڈ کرافٹ ، مہندی اور پینٹنگ ، فوڈ کے سٹال لگائے گیے جبکہ بچوں کے لیے گیمز ، میوزک سٹال کے علاوہ پپٹ شو ، جھولے وغیر ہ کا انتظام بھی کیا گیا تھا طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے دو روزہ فن فیئر میں بھر پور شرکت کی ، والدین اور حلقہ کے عوام نے دی رائزر سکول کی جانب سے فن فیئر کے اہتمام پر ڈائریکٹرز سکول اور تمام سٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام تفریح کے علاوہ طلباء و طالبات کی اعتماد سازی میں کردار ادا کرتے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شفقت محمود بٹ کی زیر قیادت اے ایس آئی محمد منیر نے جوائے کے اڈے پر چھاپہ
Next Post ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.