counter easy hit

گجرات

انجمن تاجراں کھاریاں نے اے سی کے خلاف احتجاج کی کال واپس لے لی

انجمن تاجراں کھاریاں نے اے سی کے خلاف احتجاج کی کال واپس لے لی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ڈی سی او سے مذاکرات کے بعد انجمن تاجراں کھاریاں نے اے سی کھاریاں کے خلاف احتجاج کی کال واپس لے لی۔ انجمن تاجراں کے صدر عثمان اکبر عباسی کا کہنا تھا کہ اے سی کھاریاں کی طرف سے تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن بنیادی طور پر تاجر دشمنی پر مبنی ہے۔ […]

عوام جائیں بھاڑ میں، گرانفروشوں کے ریٹ کو سرکاری ریٹ مان لیاگیا

عوام جائیں بھاڑ میں، گرانفروشوں کے ریٹ کو سرکاری ریٹ مان لیاگیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تاجر طبقہ جیت گیا ،عوام جائیں بھاڑ میں، گرانفروشوں کے ریٹ کو سرکاری ریٹ مان لیاگیا۔ نئی ریٹ لسٹوں میں ڈی سی او گجرات نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 20کلو گرام آٹے کاتھیلا10روپے، دال چنا 5روپے،دال ماش 15روپے، دال مسور10روپے فی کلو مہنگی کر دی […]

عوام کے تما م دیر ینہ مسائل کا خا تمہ میر اولین تر جیحی ہے،چو ہد ری خا دم حسین

عوام کے تما م دیر ینہ مسائل کا خا تمہ میر اولین تر جیحی ہے،چو ہد ری خا دم حسین

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) وائس چےئر مین چو ہد ری خا دم حسین یو سی با ہر وال نے کہا کہ عوام کے تما م دیر ینہ مسائل کا خا تمہ میر اولین تر جیحی ہے عوام کے مسا ئل کو ہنگا می بنیا دوں پر حل کر یں گے اور عوام سے […]

گلیا نہ روڈ کھا ریاں پر نا جا ئز تجا وزات کی بھر ما ر

گلیا نہ روڈ کھا ریاں پر نا جا ئز تجا وزات کی بھر ما ر

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) گلیا نہ روڈ کھا ریاں پر نا جا ئز تجا وزات کی بھر ما ر سبز ی فر وخت کر نے والے ریڑ ھی بانوں نے سڑ ک پر قبضہ جما رکھا ہے ،انتظا میہ کو بذ ر یعہ فو ن متعد د مر تبہ آگا ہ بھی […]

عمر ان خان نے جو تبد یلی کا نعرہ لگا یا تھا اس پر عمل شر وع ہے،چوہد ری فر حا ن احمد

عمر ان خان نے جو تبد یلی کا نعرہ لگا یا تھا اس پر عمل شر وع ہے،چوہد ری فر حا ن احمد

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) راہنما ء پی ٹی آئی چوہد ری فر حا ن احمد کھا ریاں نے اپنے بیا ن میں کہا کہ عمر ان خان نے جو تبد یلی کا نعرہ لگا یا تھا اس پر عمل شر وع ہے تما م سرکا ری ادارے پہلے سے بہتر ہیں جس کا […]

محمد امین فاروقی کو روزنامہ نوائے وقت کا سرائے عالمگیر میں نامہ نگارمقرر ہونے پرممتاز مہر غفار احمد کی مبارکباد

محمد امین فاروقی کو روزنامہ نوائے وقت کا سرائے عالمگیر میں نامہ نگارمقرر ہونے پرممتاز مہر غفار احمد کی مبارکباد

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز صحافی شاعر محمد امین فاروقی کو روزنامہ نوائے وقت کا سرائے عالمگیر میں نامہ نگار اور چوہدری ارشد محمود کو نیوز ایجنٹ اوروقت ٹی وی چینل کا نمائندہ مقرر ہونے پرممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر مہر غفار احمد نے مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ بطور چیئر مین شاندار خدمات سرانجام دیں گے،چوہدری سہیل مہدی

چوہدری ندیم اصغر کائرہ بطور چیئر مین شاندار خدمات سرانجام دیں گے،چوہدری سہیل مہدی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی ائر انٹرنیشنل ٹریول بلیو ایریا اسلام آباد چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ بطور چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ شاندار خدمات سرانجام دیں گے ان کا ماضی گواہ ہے کہ انھوں نے علاقائی مسائل ترجیحی […]

چوہدری محمد اقبال آف چک اخلاص کے بیٹے ٦ فرروی کو دولہا بنیں گے

چوہدری محمد اقبال آف چک اخلاص کے بیٹے ٦ فرروی کو دولہا بنیں گے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال آف چک اخلاص کے بیٹے نوجوان سماجی کاروباری شخصیت چوہدری نوید اقبال کے چھوٹے بھائی چوہدری ولید اقبال ایڈووکیٹ6فرروی کو دولہا بنیں گے دعوت ولیمہ 7فروری 2016کو دن 2بجے ٹی ڈی سی پی ہوٹل پنجن کسانہ پر ہوگی جس میں ممتاز سماجی […]

چوہدری محمد اشرف دیونہ کو علی چک سے ٹلہ تک روڈ کی منظوری حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،چوہدری عمر علی پسوال

چوہدری محمد اشرف دیونہ کو علی چک سے ٹلہ تک روڈ کی منظوری حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،چوہدری عمر علی پسوال

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ کو 83لاکھ روپے کے فنڈز سے علی چک سے ٹلہ تک روڈ کی منظوری حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار آل پسوال برادران کے چوہدری عمر علی پسوال ، چوہدری غلام عباس پسوال نے […]

سوئی گیس کا لالچ دے کر ووٹ حاصل کرلیے گئے تاحال کوئی عملی کام نہ ہوسکا

سوئی گیس کا لالچ دے کر ووٹ حاصل کرلیے گئے تاحال کوئی عملی کام نہ ہوسکا

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )سوئی گیس کہاں غائب ؟لوگوں کو سوئی گیس کا لالچ دے کر بلدیاتی ووٹ حاصل کرلیے گئے تاحال کوئی عملی کام نہ ہوسکا کسی گاؤں میں کھدوائی اور کسی میں پائپ رکھ کر عوام کے ساتھ دھوکہ کیا گیا عوامی سماجی حلقوں نے ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری […]

موٹروے پولیس ان ایکشن ہلمٹ نہ رکھنے والوں اور بغیر نمبر پلیٹ والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

موٹروے پولیس ان ایکشن ہلمٹ نہ رکھنے والوں اور بغیر نمبر پلیٹ والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )موٹروے پولیس ان ایکشن ہلمٹ نہ رکھنے والوں اور بغیر نمبر پلیٹ والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری لوگ پورا دن زلیل وخوار ہوتے رہے تفصلات کے مطا بق موٹروے پولیس نے گزشتہ روز گجرات کی طرف آنے والے موٹر سائیکلوں کیخلاف جلیانی ناکہ لگایا اور ہلمنٹ نہ رکھنیو الوں کو […]

PPPشہیدوں کی جماعت ہے،عمر دین قریشی

PPPشہیدوں کی جماعت ہے،عمر دین قریشی

کوٹلہ قاسم خاں (بلال منشاء بٹ )PPPشہیدوں کی جماعت ہے اور جمہوریت پر مکمل یقین رکھتی ہے اور شہید ذوالفقار علی بھٹو محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کے مشن کو پورا کرنے میں کردار ادا کررہی ہے پی پی پی کے راہنما عمر دین قریشی نے کہا کہ کائرہ خاندان نے ہمیشہ کارکنوں کی حوصلہ […]

حکومت تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی کے حساب سے کمی کرے

حکومت تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی کے حساب سے کمی کرے

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )حکومت تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی کے حساب سے کمی کرے 80روپے پٹرول کی قیمت پاکستان میں ہے جبکہ 30سے 35روپے فی لیٹر عالمی منڈی میں ہے حکومت 35روپے تیل کی قیمت کا ریٹ کرے تاکہ عوام کو ریلیف ملے 80روپے لیٹر عوام سے حکومت ناانصافی کررہی ہے مینڈیٹ […]

ملک اشفاق کا بچہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگیا

ملک اشفاق کا بچہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگیا

کوٹلہ قاسم خاں (بلال منشاء بٹ )کہیں خوشی کہیں غم کوٹلہ قاسم خاں ایک ہی گلی میں ایک گھر میں ماتم ملک اشفاق کا بچہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگیا گھر میں فضا قائم بچھ گئی ، ملک محمد اشفاق کے گھر کے سامنے عبدالرؤف فاضل کے بیٹے محمد سعید کی شادی تھی ایک گھر […]

معذوروں کے ہیلتھ کارڈ بنانے کے لئے پنجاب حکومت کی ٹیم کوٹلہ قاسم خاں پہنچ گئی

معذوروں کے ہیلتھ کارڈ بنانے کے لئے پنجاب حکومت کی ٹیم کوٹلہ قاسم خاں پہنچ گئی

کوٹلہ قاسم خاں (بلال منشاء بٹ )معذوروں کے ہیلتھ کارڈ بنانے کے لئے پنجاب حکومت کی ٹیم کوٹلہ قاسم خاں پہنچ گئی چوہدری محمد اختر خاں چیئر مین کے عوامی رابطہ آفس دار ہ میں ٹیم نے معذوروں کے ہیلتھ کارڈ بنائے اور معذوروں کی امداد کیلئے ناموں کا اندراج کیا محکمہ ہیلتھ کی ٹیم […]

عثمان عزیزقادری کی رہائشگاہ پر سالانہ محفل میلاد(برائے خواتین) کا انعقادکیاگیا

عثمان عزیزقادری کی رہائشگاہ پر سالانہ محفل میلاد(برائے خواتین) کا انعقادکیاگیا

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) راہنماء سنی تحریک پنجاب وچیئرمین اے ٹی آئی پنجاب عثمان عزیزقادری کی رہائشگاہ پر سالانہ محفل میلاد(برائے خواتین) کا انعقادکیاگیا،سجادہ نشین آستانہ عالیہ شکریلہ شریف پیرسیدتبارک حسین شاہ نے خطاب کیااور کہاکہ عظمت مصطفی ﷺ کے ترانے تا قیامت گونجتے رہیں گے، وعدۂ خدا وندی کے مطابق ہر آنے والا وقت […]

سٹی مال پلازہ لالہ موسیٰ میں پارکنگ کے ٹھیکیدارکے گھرپرفائرنگ

سٹی مال پلازہ لالہ موسیٰ میں پارکنگ کے ٹھیکیدارکے گھرپرفائرنگ

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) سٹی مال پلازہ لالہ موسیٰ میں پارکنگ کے ٹھیکیدارکے گھرپرفائرنگ ،تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں درخواست دے دی ، اس سلسلہ میں چوہدری عمران اشرف ولدمحمداشرف قوم گجرسکنہ گوشت مارکیٹ لالہ موسیٰ نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیارکیاہے کہ ہفتہ کی رات شیروزخان ولدندیم خان سکنہ […]

ڈاکٹر طارق سلیم کاجماعت اسلامی زون112کامرحلہ وار دورہ جاری

ڈاکٹر طارق سلیم کاجماعت اسلامی زون112کامرحلہ وار دورہ جاری

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم کاجماعت اسلامی زون112کامرحلہ وار دورہ جاری ۔ یوسی مچھیانہ میں شعیب عمران کو جماعت اسلامی یوتھ ونگ اورغلام محمد کو الخدمت فاؤنڈیشن کا صدر مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم نے امیر جماعت اسلامی زون112چوہدری عرفان […]

برگیڈیئرظفیرزمان بٹ کے والدبشیراحمدبٹ کے ختم قل کی محفل جامع مسجدنورانی محلہ قصبہ میں منعقدہوئی

برگیڈیئرظفیرزمان بٹ کے والدبشیراحمدبٹ کے ختم قل کی محفل جامع مسجدنورانی محلہ قصبہ میں منعقدہوئی

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) برگیڈیئرظفیرزمان بٹ کے والدبشیراحمدبٹ کے ختم قل کی محفل جامع مسجدنورانی محلہ قصبہ میں منعقدہوئی ،قرآن خوانی ،ثناء خوانی کے بعدعلماء کرام نے فلسفہ موت وحیات پرروشنی ڈالی،جبکہ ختم قل میں برگیڈیئرمحمدحیات،برگیڈیئرستی،کرنل شوکت علی،کرنل حبیب اللہ ،کرنل ذوالقرنین ،سیدمددعلی شاہ ،وائس چیئرمین چوہدری ندیم احمدملہی گجرات،حاجی محمداکرم،سلیم بھٹی،حاجی محمدحنیف پنڈی والے،خضرحیات […]

’’واپڈاکی پھرتیاں‘‘بغیراستعمال کئے صارف کو چھ ہزارروپے کا بل بھیج دیا

’’واپڈاکی پھرتیاں‘‘بغیراستعمال کئے صارف کو چھ ہزارروپے کا بل بھیج دیا

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) ’’واپڈاکی پھرتیاں‘‘موبائل کیمرہ سسٹم بھی فلاپ ،بغیراستعمال کئے صارف کو چھ ہزارروپے کا بل بھیج دیا،جبکہ ریڈنگ کے دوران بجلی کے میٹرپر 113.28 یونٹ استعما ل ہوئی تھی جبکہ 1134ریڈنگ بناکربل ارسال کردیا،محمدبوستان ولدصاحب دین نے بتایاکہ میرابجلی کا میٹرنمبر17-12322-0277400جی ٹی روڈ پرنصب ہے اور سائل کا استعمال انتہائی محدودہے صرف […]

اساتذہ کی احتجاجی تحریک کو سبوتاژ کرکے دونام نہاد ٹیچراساتزہ برادری کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیا

اساتذہ کی احتجاجی تحریک کو سبوتاژ کرکے دونام نہاد ٹیچراساتزہ برادری کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیا

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) عروج پرپہنچی ہوئی اساتذہ کی احتجاجی تحریک کو سبوتاژ کرکے دونام نہادٹیچر راہنماؤں نے سیکرٹری ایجوکیشن کی گودمیں بیٹھ کر اساتذہ کی احتجاجی تحریک ختم کرواکراساتزہ برادری کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیاہے،جس پرتاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی،ہم صدرپی ٹی یوپنجاب اللہ بخش قیصرکی قیادت میں اساتذہ کے حقوق کی […]

ہمارا مطلوب ملزم سے کیا تعلق: خورشید شاہ، عزیر ذوالفقار مرزا کا دوست ہے: سائیں

ہمارا مطلوب ملزم سے کیا تعلق: خورشید شاہ، عزیر ذوالفقار مرزا کا دوست ہے: سائیں

آسماں بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے عزیر بلوچ سے ہر قسم کے تعلق سے انکار کر دیا، کہتے ہیں ملزموں سے ہمارا کیا تعلق، آج کل تو کوئی بھی کسی سیاسی لیڈر کے ساتھ سیلفی بنا لیتا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے […]