’’واپڈاکی پھرتیاں‘‘بغیراستعمال کئے صارف کو چھ ہزارروپے کا بل بھیج دیا
لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) ’’واپڈاکی پھرتیاں‘‘موبائل کیمرہ سسٹم بھی فلاپ ،بغیراستعمال کئے صارف کو چھ ہزارروپے کا بل بھیج دیا،جبکہ ریڈنگ کے دوران بجلی کے میٹرپر 113.28 یونٹ استعما ل ہوئی تھی جبکہ 1134ریڈنگ بناکربل ارسال کردیا،محمدبوستان ولدصاحب دین نے بتایاکہ میرابجلی کا میٹرنمبر17-12322-0277400جی ٹی روڈ پرنصب ہے اور سائل کا استعمال انتہائی محدودہے صرف […]








