counter easy hit

چوہدری محمد اقبال آف چک اخلاص کے بیٹے ٦ فرروی کو دولہا بنیں گے

Mohammad Iqbal'

Mohammad Iqbal’

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال آف چک اخلاص کے بیٹے نوجوان سماجی کاروباری شخصیت چوہدری نوید اقبال کے چھوٹے بھائی چوہدری ولید اقبال ایڈووکیٹ6فرروی کو دولہا بنیں گے دعوت ولیمہ 7فروری 2016کو دن 2بجے ٹی ڈی سی پی ہوٹل پنجن کسانہ پر ہوگی جس میں ممتاز سماجی سیاسی کاروباری صحافتی مذہبی تعلیمی شخصیات شرکت کریں گے