counter easy hit

چوہدری ندیم اصغر کائرہ بطور چیئر مین شاندار خدمات سرانجام دیں گے،چوہدری سہیل مہدی

 Nadeem Asghar Kaira

Nadeem Asghar Kaira

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی ائر انٹرنیشنل ٹریول بلیو ایریا اسلام آباد چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ نے کہا ہے کہ انشاء اللہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ بطور چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ شاندار خدمات سرانجام دیں گے ان کا ماضی گواہ ہے کہ انھوں نے علاقائی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے اور تعمیر وترقی کے اقدامات بطور تحصیل ناظم ان کا دوریاد گار رہا انشاء اللہ وہ بطور چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ بھی شہر کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی وخوشحالی کی بلندیوں پر کامزن کریں گے