اورہیڈ برج اور انڈر پاس سمیت کار پارکینگ ایریا اہم ضرورت ہے،چوہدری مقسودآف یوکے
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ میں مقیم معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری مقسودآف یوکے نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہاہے کہ سیاسی شعور سے نابلدحواری اپنے امیدوار کی شخصیت میں رنگ بھرانے کے لیے وہ دعوے بھی کر جاتے ہیں جو ان کے اختیار میں بھی نہیں ہوتے حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے […]








