ادویات کی قیمتوں میں 30سے 40فیصد اضافہ مریضوں کا استحصال ہے،راؤامان اللہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کیمسٹ اینڈڈر گسٹ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے سابق سینئرنائب صدرراؤامان اللہ نے ادویات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں 30سے 40فیصد اضافہ مریضوں کا استحصال ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملٹی نیشنل کمپنی کی ادویات کی قیمتیں ہمارے […]








