counter easy hit

ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد ارشد نے تصویر وطن سب آفس لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

 Dr. Mohammad Arshad

Dr. Mohammad Arshad

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )کھاریاں کے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد ارشد نے تصویر وطن سب آفس لالہ موسیٰ کا دورہ کیا ان کا استقبال محمد منشاء بٹ ، محمد افراہیم بٹ ، شاہد جاوید ، رانا مہتاب اسلم ، فیاض مغل ، جمشید بٹ ٹونی اور دیگر نے کیا ڈاکٹر محمد ارشد نے لالہ موسیٰ صحافی برادری کی تعریف کی اور مثبت صحافت کرنے پر تصویر وطن ٹیم کو مبارکباد یاس دوران ڈاکٹر محمد ارشد نے شہر کا وزٹ کیا اور انہیں لالہ موسیٰ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی