counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

ہم سب جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل بالوں کے لیے مفید ہے اور انہیں چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کی ملائمت بھی برقرار رکھتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تیل انڈوں کو پورے ایک سال تک تازہ رکھ سکتا ہے؟جی ہاں اگر تو آپ ناریل کا تیل محض بالوں پر […]

دلہنیں شادی کی تیاری کیسے کریں؟

دلہنیں شادی کی تیاری کیسے کریں؟

لاہور(یس اردو ویب ڈیسک)شادی ہر کسی کی زندگی کا سب سے اہم دن ہوتا ہے کیوں کہ یہ وہی دن ہے جو آپ کو اپنی پوری زندگی یاد رہنے والا ہے۔ہر کوئی اپنی شادی سے قبل کئی چیزوں کا انتظام شروع کردیتا ہے کیوں کہ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی […]

پاکستانی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ، کیوں گیا ؟ خبر پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا

پاکستانی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ، کیوں گیا ؟ خبر پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا

اسلام آباد( یس اردو نیوز)اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف بننے والی فلم میں پی آئی اے نے اپنا طیارہ فراہم کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق1976 میں ایئر فرانس کا ایک طیارہ اسرائیل سے فرانس جاتے ہوئے ہائی جیک کرلیا گیا تھا جس کا الزام فلسطینی مجاہدین پر […]

موذی بیماری ایڈز سے بچاﺅ۔ احتیاطی تدابیر سے ممکن ہے!پا کستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی خطرناک صورتحال لمحہ فکریہ

موذی بیماری ایڈز سے بچاﺅ۔ احتیاطی تدابیر سے ممکن ہے!پا کستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی خطرناک صورتحال لمحہ فکریہ

ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟اسباب اور علاج کے بارے میں اور سب سے اہم اس کی وجوہات بارے لوگوں میں شعور و آگاہی فراہم کرنے کے لئے ہے ۔ ایڈز ایک وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، جسے ایچ آئی وی کہتے ہیں، جس میں یہ وائرس ہو اس کی قوت مدافعت […]

ترکی میں کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا

ترکی میں کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا

زمین کی کھدائی کے دوران سونا ،چاندی،قیمتی نوادرات یا کوئی خاص دھات کا نکلنا عام سی بات ہے، لیکن ترکی میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ایسا دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا، جس نے سب کو حیران کردیا۔ ترکی کے علاقے ’بولو‘میں پولٹری فارم کی جگہ نئی عمارت کے لئے کھدائی کی […]

برطانوی خاتون کاہوا بھری گیند پردوڑنے کا مظاہرہ

برطانوی خاتون کاہوا بھری گیند پردوڑنے کا مظاہرہ

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ہوا بھری گیند پر ایک میل کا فاصلہ تیز ترین رفتار سے طے کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ایمی ٹرنر نامی 38سالہ خاتون نے اسپیس ہوپرپر بیٹھ کر ایک میل کا فاصلہ صرف 17منٹ 22سیکنڈ میں طے کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا، جسے وہاں موجود افراد نے […]

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

بغداد ﭘﺮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺠﻮﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ : ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺧﺘﺮِ ﮨﻼﮐﻮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ […]

عشق حقیقی کی حقدار بس ذات خدا ھے۔

عشق حقیقی کی حقدار بس ذات خدا ھے۔

ایک عورت کسی بادشاہ کے محل میں کام کرتی تھی ایک دفعہ ایسا ھوا کہ وہ بیمار ھو گئ۔ اور محل میں نا جا سکی اس کا ایک جوان بیٹا تھا۔اس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ میں بیمار ھوں تو کچھ دنوں کے لئے تو جا اور محل میں صفائی کر آ۔کہیں بادشاہ ھم […]

تنہائی کی شکار خواتین کا فیس بک کا زیارہ استعمال

تنہائی کی شکار خواتین کا فیس بک کا زیارہ استعمال

سڈنی (یس اردو نیوز) ان دنوں جسے دیکھیں فیس بک ، ٹوئٹر ، لنکڈان اور اس جیسی کئی دیگر سوشل سائیٹ کا بخار دیکھنے کو ملتا ہے مرد و زن بچے بوڑھے سب ان لت میں بری طرح مبتلا ہو چکے ہیں کہ شاید ان سب کے بغیر زندگی گزارنا اب مشکل ہے۔ ذرائع کے […]

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان […]

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

ایلن رابرٹ نے زندگی کو خطرے میں ڈال کر ” ٹورے ایگبر ” نامی 128 میٹر بلند عمارت پر چڑھ کر عوام کی داد حاصل کی لاہور (یس اردو نیوز ) فرانسیسی سپائیڈر مین بغیر حفاظتی اقدامات کے بارسلونا کی 38 منزلہ بلند و بالا عمارت ٹورے ایگبر پر چڑھ گیا ۔ 128 میٹر اونچی اس […]

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

خلیج برزنیف نامی علاقے کو جزیرے نوئرمائوٹیئر سے جوڑنے والی سڑک روزانہ سمندر کے پانی میں غائب ہوجاتی ہے ، دن میں چند گھنٹے کیلئے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے پیرس (یس اردو نیوز ) دنیا عجیب و غریب اور خوبصورت مقامات سے بھری پڑی ہے لیکن اسی دنیا میں کچھ ایسے مقامات بھی […]

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

شادی میں دونوں طرف سے 200 مہمان شریک ہوئے ، چائے اور پانی سے تواضع کی گئی جس پر صرف 500 روپے خرچ ہوئے گجرات (یس اردو نیوز ) برصغیر پاک و ہند میں شادی اور اس سے منسلک رسوم پر اٹھنے والے اخراجات اکثر وبیشتر والدین کو پریشان کیے رکھتے ہیں لیکن 22 سالہ […]

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

واشنگٹن: زمین پر فطری حاجتوں کو ادا کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن خلا میں یہ کام بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بےوزنی میں جسمانی فضلے اور مائعات کو خارج کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔ اسی لیے خلانورد خاص قسم کے پوتڑے ( پیمپرز) پہنتے ہیں لیکن اس کا مسئلہ بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ […]

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ پیڈرو کا وزن 590 کلو گرام ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے موٹا شخص ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان پیڈرو فرانکو کا وزن ڈاکٹرز نے پہلے 501 کلو گرام (79 اسٹون) بتایا گیا تھا لیکن جب انہیں […]

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

اپنے بیانات اور نت نئی حرکات سے حیران پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا، ان کے ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو نیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا، ہر وہ کام کیا جو ہوٹل ملازمین کرتے ہیں،اس کی […]

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

یوں تو دنیا بھر میں مزیدار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کر ڈالے۔ آسٹریلیا میں ایسے ہی باصلاحیت بیکرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 804 […]

لودھراں :غیر قانونی میڈیکل اسٹور کیخلاف آپریشن

لودھراں :غیر قانونی میڈیکل اسٹور کیخلاف آپریشن

لودھراں میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کےا ندر قائم غیرقانونی میڈیکل اسٹورکو خالی کرانے کےلیےلاکھوں روپے کی ادویات سٹرک کنارے پھینکوادیں۔ ایم ایس فیصل عزیز کا کہنا ہے کہ میڈیکل اسٹوراسپتال کی باؤنڈری میں غیر قانونی قائم ہے جسے خالی کرایا گیا ہے۔ دوسری طرف میڈیکل اسٹور کے مالک عبدالرحمان کا کہنا ہے […]

ماریتا نے ایک منٹ تک پستول تھام لی۔ ٹریگر پر پڑی انگلی ساکت ہوگئی،فیدل مجنوں تھا اور نہ ماریتا لیلیٰ

ماریتا نے ایک منٹ تک پستول تھام لی۔ ٹریگر پر پڑی انگلی ساکت ہوگئی،فیدل مجنوں تھا اور نہ ماریتا لیلیٰ

فیدل کاسترو کی کیوبا پر ان کی گرفت اتنی مضبوط ہوگئی تھی کہ ان کے دشمنوں نے سوچا کہ اگر کیوبا کو مارنا ہے تو فیدل کو مارنا ہوگا۔اسی لئے ان پر 638 مرتبہ قاتلانہ حملوں کی کوشش کی گئی۔ پھر بھی موت گولی، زہر اور دھماکہ خیز مواد کی روپ میں نہیں آئی۔عمر بھی […]

گندم کی کٹائی،پسائی اور روٹی پکانے کا عالمی ریکارڈ

گندم کی کٹائی،پسائی اور روٹی پکانے کا عالمی ریکارڈ

یوں تو روٹی پکانا عام سی بات ہے تاہم برطانیہ کی فلور مل نے گندم کی کاشت سے لیکراُسکی کٹائی، پسائی اور پھر پکنے تک کا عمل تیز ترین رفتار سے کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ برطانوی کمپنی نے گندم کو کاشت کر کے کاٹا اور پھر اُسے پیسنے کے بعد اُس میں […]

قوت اور طاقت کا منبع، 10مردوں جتنی قوت ، ماہرین حیران

قوت اور طاقت کا منبع، 10مردوں جتنی قوت ، ماہرین حیران

ٹوکیو: کوئی ہاتھ ملاتے وقت ہمارا ہاتھ پوری قوت سے دبادے تو اس سے بہت تکلیف ہوتی ہے جب کہ 4 کلوگرام تک پہنچنے والا ’ناریلی کیکڑا یا کوکونٹ کریب انسانی ہاتھ سے 10 گنا قوت استعمال کرکے ہماری ہڈی توڑ سکتا ہے اور یہ صلاحیت ایک چھوٹے بچے کو اٹھانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ دیکھنے […]

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

فرانس میں گھرکی دیواروں سے 100 کلو سونا برآمد

پیرس: ایک شخص کو جب ترکے میں اپنا مکان ملا تو کچھ ہی دنوں بعد چھپر پھاڑ کر اس پر دولت برسی جو لگ بھگ 100 کلوگرام سونے کی شکل میں ملی۔ فرانس کے رہائشی اس شخص کو یہ مکان وراثت میں ملا تھا جو فرانس کے شہر ایوریوکس میں واقع ہے۔ کچھ دنوں بعد چیزوں کو […]

خواجہ سراؤں پر حج پابندی ،مفتی عبدالقوی کا سعودی سفارتخانےسے شدید احتجاج

خواجہ سراؤں پر حج پابندی ،مفتی عبدالقوی کا سعودی سفارتخانےسے شدید احتجاج

مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے حوالے سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے رابطہ کیا ہے، جواب کا انتظار ہے۔مفتی عبدالقوی نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں پر پابندی […]