سینیٹ الیکشن 2021 کی بے ضابطگیاں سامنے آگیئں، مرکز اور سندھ اسمبلی میں بھرپور دھاندلی کی اطلاعت، کہیں بکتر بند گاڑی خراب اور کہیں کیمرے والے قلم کا استعمال
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سینیٹ الیکشن 2021 جوکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اپوزیشن کی جانب سے انتخاب سے قبل ہی جیت کا دعویٰ کیا…
