By F A Farooqi on April 23, 2016 because, chaos, disorder, domestic, legislation, social, unnatural, violence کالم

تحریر : نمرہ ملک تحفظ نسواں بل کے مطابق اب گھریلو تشدد میں ملوث مرد اگلے دو دن گھر سے باہر رہے گا۔ اس دوران نہ صرف یہ کہ اسکا رابطہ اپنی ہی بیوی سے نہ ہو گا بلکہ٫٫عورت کا بھی دو دن اپنے شوہر سے تعلق واسطہ ختم ہو گا،، مرد کسی بھی ایسے […]
By F A Farooqi on April 23, 2016 Apathy, capture, country, government, pool, time, Water, Welfare, بے حسی, مچا, پانی, ہاہاکار کالم

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت پورے ملک میں پانی کے لئے ہا ہاکار مچا ہوا ہے ۔ ندی، تالاب ، کنویں سب کے سب سوکھ رہے ہیں ۔ دن بہ دن پانی زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔ سوکھتی ندی اور تالابوں پر ناجائز قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ […]
By F A Farooqi on April 23, 2016 Camel, leaks, Panama, politics, side, sits, World, اونٹ, بیٹھتا, کروٹ کالم

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔پا نامہ لیکس کے شکنجے میںشریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ گئے ہیں۔پانامہ […]
By F A Farooqi on April 23, 2016 health, law, life, man, nature, philosophy, planning, time, حیات, فلسفہ کالم

تحریر : زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب میرے آس پاس رونق ہی رونق تھی مجھے نہیں پتہ کہ جو لوگ میرے ساتھ ہیں میں ان میں سے کتنے لوگوں کو جانتا ہوں مگر میں جہاں بھی جاتا ملنے والوں کی ایک لائن بن جاتی تھی مگر میری سوچ مجھے مجبور کرتی تھی کہ […]
By F A Farooqi on April 23, 2016 General, hopes, India, kashmir, raheel, Sharif, امیدیں, جنرل, راحیل شریف, کشمیریوں کالم

تحریر:محمد اویس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکنے کانام نہیں لے رہے ہر روز عام شہریوں کو قتل کیا جارہا ہے قائدین کو نظربند کیا گیا ہے صورت حال اس حد تک خراب ہے کہ شہیدوں کا نمازجنازہ اداکرکے آتے ہیں تو بھارتی فوج اتنی دیر میں مزیدکشمیر یوں کوشہید کرچکی ہوتی ہے اس کے […]
By F A Farooqi on April 23, 2016 Corrupt, feeling, government, guilty, Protection, Society, احساس, شرمندگی تارکین وطن, کالم

تحریر : طارق حسین بٹ کرپٹ معاشرے کیا کرپٹ حکمرانوں کا محاسبہ کر سکتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب کرپٹ معاشرے کے پاس نہیں ہو سکتا۔اگر ہم سارے پاکستانی معاشرے کا طائرانہ جائزہ لینے کی کوشش کریںتو ہمیں اس بات پر یقین کرنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی کہ […]
By F A Farooqi on April 23, 2016 democracy, forces, government, India, Pakistani, powerful, production, treatment تارکین وطن, کالم

تحریر : واٹسن سلیم گل اس میں کوئ شک نہی کہ ہماری فوج کا شمار دنیا کی چند بہترین اور طاقتور افواج میں ہوتا ہے۔ پاکستانی افواج کا موٹو ایمان ، تقوی اور جہاد ہے ۔ افواج پاکستان کی چُستی ، طاقت اور مہارت کا اندازہ اگر لگانا ہے تو اس کا موازنہ ہندوستان کی […]
By F A Farooqi on April 22, 2016 Alliance, demand, iraq, Islam., Islamic, murder, observation, salvation, uphold, way کالم

تحریر : جاوید عباس رضوی مشاہدے کی بات ہے کہ عالم اسلام تشویشناک حالات سے گذر رہا ہے، حالیہ چند برسوں سے قتل و غارتگری کے بازار نے ہر ذی حس و ذی شعور فرد کو رنجیدہ کردیا ہے، ہر آئے دن کوئی نہ کوئی المناک و تشویشناک خبر و اطلاع ضرور دل دھلا دیتی […]
By F A Farooqi on April 22, 2016 Arrest, choto, economic, gang, Punjab, route, South, specialist, store کالم

تحریر : ریاض جاذب چھوٹو گینگ کے سربراہ غلام رسول عرف چھوٹو نے فوج کے سامنے ہتھیار پھینک دیئے اور ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔ غلام رسول عرف چھوٹو کے جرائم کی فہرست لمبی ہے شروع شروع میں وہ کافی بڑی بڑی وارداتیںکرتا جس میں وہ براہ راست خود بھی شریک ہوتا تھا بعد میںوہ […]
By F A Farooqi on April 22, 2016 70 سالہ, 80%, Dr, life, pakistan, Sindh, World, اے جی, بوڑھوں, خواری, سندھ کالم

تحریر :پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ساری دنیا میں سینئر سیٹزنز کا بڑا احترام کیا جاتا ہے۔مگر سب سے بد قسمت ملک مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں ان لبِ موت افراد سے وہ بہمانہ سلوکی کیا جاتا ہے جس کی دنیا کے کسی برے سے برے خطے بھی میںمثال موجود نہیں ہے۔اے جی سندھ […]
By F A Farooqi on April 22, 2016 lakes, pakistan, Panama, phone, someone, tell کالم

تحریر: سلطان حسین پانامہ لیکس نے پاکستان کیا پوری دنیا میں ایک ہنگامہ برپا کر رکھا ہے کیا چھوٹے کیا بڑے کیا سیاست دان کیا حکمران ہر ایک کی اپنی کہانی ہے اور ہر کہانی بڑی پرانی ہے لیکن یہ پرانی کہانی اب نئی بن گئی جسے پانامہ یا” پاجامہ” نے پاجامہ پاجامہ کر دیا […]
By F A Farooqi on April 22, 2016 corruption, generations, Lieutenant, Sharif, universe, جنرل, راحیل شریف, سلام کالم

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم سلام جنرل راحیل شریف ، آج آپ نے چارروز قبل کہے ہوئے اپنے اِس جملے ” کرپشن کی لعنت ختم کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتاہے “ اور ”مُلکی سا لمیت کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے ، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور کرپشن کا خاتمہ کرکے […]
By F A Farooqi on April 22, 2016 blessing, children, father, Wedding, Wish, خواجہ, زندگی, سراء کالم

تحریر: ثوبیہ خان عا شر اور سلمہ کی پسند کی شادی ہو ئی تھی۔ شادی کے سال بعد ہی سے سلمہ کو اولاد کی خواہش تڑپا رہی تھی۔ عاشر البتہ اس معاملے میں کافی صابر واقع ہوا تھا کہتا تھا کہ اولاد اللہ کی دین ہوتی ہے اللہ جب چاہے گا ہمیں اپنی نعمت سے […]
By Yesurdu on April 21, 2016 ڈینگی اور اسلام کالم

اللہ نہ کرے اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو سخت بخار ہو گیا ہو، جسم پر سرخ دھبے ظاہر ہوں، جسم کا درد سے چوروچور ہونا، ہڈیوں ، آنکھوں ، جوڑوں اورانگ انگ کا درد کرنا پایا جائے، تویہ اشارہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو ڈینگی بھی ہو سکتا ہے ، […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 beautiful, book, darussalam, Effort, encyclopedia, seerat, World, انسائیکلوپیڈیا, دارالسلام, سیرت کالم

تحریر: حبیب کبریا رسالت ماٰب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کرنا اور آپ کی مدح و توصیف کرنا ایک عظیم عمل ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا کی واحد ہستی ہیں جن کی مدح وتوصیف میں سب سے زیادہ لکھا گیا اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 Abdullah, bhatti, disciple, earth, feet, friendly, happy, Mohammad, Professor کالم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پیر صاحب اپنے امیر کبیر مرید سے راز و نیاز میں مصروف تھے ۔ پیر صاحب اپنے دوست مرید کی خو شامد میں لگے ہوئے اِس بات سے بھی بے خبر ہو چکے تھے کہ ہم بھی وہاں پر موجود ہیں اور پھر اچانک پیر صاحب کو ہماری موجودگی کا […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 April, Day, earth, Nations, protect, United, World, حفاظت, زمین کالم

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال یومِ ارض یا زمین کا دن (Day Earth) ہر سال دنیا بھر میں 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ 1969ء میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے تحت امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہونے والی ایک کانفرنس میں کیا گیا۔ پہلی دفعہ یہ […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 Condemned, eyes, faith, road, ایمان ہے, تو۔, صفائی, نصف کالم

تحریر : انعم سلیم وہ لاہور کی ایک مشہور اور معروف شاہراہ کے بس سٹاپ پر بیٹھی بس کا انتظار کر رہی تھی ۔اس کی نگاہیں صاف شفاف اور چمکتی دمکتی سڑک پر مرکوز تھیں کہ اچانک اس کی نظر ایک گاڑی پر پڑی جو برق رفتاری سے دوڑتی چلی آ رہی تھی ۔گاڑی کی […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 education, height, leaks, Panama, position, preferences, Sindh, state کالم

تحریر : فیصل اظفر علوی اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیشہ کی طرح […]
By F A Farooqi on April 21, 2016 computer, damage, internet, media, اصل, لیک, پاجامہ کالم

تحریر: ملک محمد سلمان موجودہ دور میں دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال بے حد بڑھ چکا ہے اور انٹرنیٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والا تقریباً ہر شخص فیس بک، ٹوئٹر، لنکڈ اِن اور دیگر بہت سی سوشل سائٹس کو استعمال کررہا ہے۔ علم، معلومات، پروپیگنڈہ، حقائق اور مفروضات کی ترسیل کا موثر ترین […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 کالم

تحریر ۔ابراراعوان لہڑی ارب پتی باپ کی اس بیٹی کو عمران خان سے اس دور میں محبت ہوئی جب مردانہ وجاہت، رعب و دبدبہ کی وجہ سے عمران خان دنیا کی خواتین کے لیے یونانی دیوتا کی حیثیب رکھتا تھا، لیکن کپتان اثیر ہوا تو جمائما گولڈ سمتھ کی زلفوں کا، جمائما نے خان کی […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 کالم

تحریر: ابوبکر شاہد خان روزگار کا معاملہ کسی بھی انسان کیلئے اس کی زندگی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور موجود ہ دور میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا کسی بھی عام گھرانے کے نوجوان کیلئے مشکل ہی نہیں مشکل ترین ہوتا جارہا ہے بہر حال چند خاص گھرانے تو دیگر معاملات کی […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 کالم

تحریر: رانا اعجاز حسین ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23اپریل کا دن ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے طور پرمنایا جاتا ہے ۔ آج ہمارے معاشرے میں کتب بینی کے رجحان میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے جس کی ایک بڑی وجہ انٹرنیٹ ہے، کتب بینی کی جگہ انٹرنیٹ نے لے لی […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 heatstroke, hot, prevention, Risk, wave, weather, اسٹروک, بچاؤ, ذمہ داری, ہیٹ کالم

تحریر : ساجد حبیب میمن موسم گرما کی آمد ہے اور سال گزشتہ میں شدید گرمی اور لو سے کراچی میں ہونے والی ہلاکتوں کا خوف ایک بار پھر سے زندہ ہوگیا ہے ویسے بھی اب گرمی نے بڑھنا ہی ہے اور خوف یہ ہے کہ پچھلے سال والی قیامت خیز صورتحال پیدانہ ہو جائے […]