counter easy hit

کالم

چھ  6ستمبر کی جنگ میں حروں کا کردار ،جی این مغل

چھ  6ستمبر کی جنگ میں حروں کا کردار ،جی این مغل

یہ بات ماننی پڑے گی کہ جب سے 6 ستمبر کا معرکہ ہوا ہے حالانکہ ہر سال ہماری فوج اور ہماری سویلین حکومت کی طرف سے یہ دن کسی نہ کسی حد تک جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر اس 6 ستمبر کو جس لگن اور جوش و خروش کے ساتھ خاص طور […]

کسی کے باپ کا پاکستان تھوڑی ہے ، بلال غوری

کسی کے باپ کا پاکستان تھوڑی ہے ، بلال غوری

کوئٹہ ایئر پورٹ سے نکلا تو لاتعداد اندیشے اور وسوسے میرے ساتھ تھے۔جن چاہنے والوں کو معلوم ہوا کہ بلوچستان کا قصد ہے،انہوں نے روکنے کی ناکام کوشش کے بعد بس ایک ہی نصیحت کی کہ حالات خراب ہیں، احتیاط کا دامن تھام کر چلنا۔مگر اس شہر بے مثال نے بازو پھیلا کر اپنی محبتوں […]

غیر آئینی اور غیر منطقی احتجاج کے مضمرات، الطاف حسین قریشی

غیر آئینی اور غیر منطقی احتجاج کے مضمرات، الطاف حسین قریشی

اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب میں ارشاد ہے کہ ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا، یعنی اِسے بہترین صلاحیتیں ودیعت کی ہیں۔ اِس کی فطرت میں اجتماعی شعور بھی ہے اور گفتگو کرنے کا زبردست مادہ بھی۔ اِس کے اندر برے اور بھلے میں تمیز کرنے کی صلاحیت بھی ہے اور وہ […]

ناقص العقل کون ہیں، رضا علی عابدی

ناقص العقل کون ہیں، رضا علی عابدی

مجھے ایک شخص کی تلاش ہے، وہ شخص جس نے پہلے پہل کہا کہ عورت ناقص العقل ہوتی ہے، آسان لفظوں میں بھولی، نادان اور کم عقل۔مجھے تلاش اس لئے ہے کہ جان سکوں کہ تاریخ میں صنف نازک کے بارے میں اس نے اتنا بڑا فیصلہ کب کیا اور اس سے بھی بڑھ کر […]

تھانے دار عمران خان

تھانے دار عمران خان

تحریر: جاوید چوہدری پولیس نے چور پکڑ لیا‘ چور ماں کا نافرمان تھا‘ پولیس نے چور کو ڈنڈا ڈولی کیا اور چھتر مارنا شروع کر دیئے‘ ماں ممتا سے مجبور ہو کر تھانے پہنچ گئی‘ ماں نے جوں ہی تھانے میں پاﺅں رکھا‘ چور نے ہائے ماں‘ ہائے ماں کے نعرے لگانا شروع کر دیئے‘ […]

شرح خواندگی اور سرکاری بڑھکیں

شرح خواندگی اور سرکاری بڑھکیں

تحریر : ڈاکٹر ا یم ایچ بابر دنیا کی کوئی قوم اُس وقت تک ترقی کے زینے پر قدم نہیں رکھ سکتی جب تک وہ عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ نہ ہو ہمارے ہاں جتنی جدوجہد کر سی بچا نے کے لیے کی جاتی ہے۔ اس کا نصف بھی اگر تعلیم کی بڑھوتری پر […]

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف کرنے اور اس بنیاد کو کھوکھلا کرنے والوں کی بھی کمی نہیں، لیکن انھیں تحریک پاکستان سے کوئی ایسا حوالہ نہیں ملتا جس سے وہ اردو کے سوا […]

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم بعض لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ اللہ کی راہ میں جو حسب ضرورت دیا جائے تو قربانی کا حق ادا ہو جاتا ہے ایسا ہر گز نہیں ہے ہاں یہ ہے اس میں گناہ نہیں ہے جو آدمی اللہ کی راہ پر خرچ کرتا ہے یہ اس […]

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔ وہ پوری دنیا کے سامنے ہے اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں اور ہزاروں جیلوں میں قید و بند کی صوبیتیں برداشت کر رہے ہیں۔ مسلمانوں کے انسانی حقوق […]

نفاذ اردو بحیثیت قومی زبان

نفاذ اردو بحیثیت قومی زبان

تحریر : ابن نیاز گذشتہ سال ٨ ستمبر ٢٠١٥ کو سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ اردو زبان کو بحیثیت قومی زبان کے پاکستان میں تین ماہ کے اندر اندر نافذ کیا جائے۔ یہ فیصلہ بھی دیا گیا تھا کہ اسکے نفاذ کے ساتھ ہی سب دفاتر میں اور کسی بھی ادارے میں سب […]

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی 55 فیصد آبادی متوسط طبقے میں شمار ہوتی ہے اور یہاں پراپرٹی کی قیمتیں گزشتہ پانچ سالوں میں بہت تیزی سے بڑھی ہیں۔ یہاں پر آج بھی گروی یا رہن کے عمل کو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا ہے ‘ مزید براں یہ ایک پیچیدہ اور مشکل عمل بھی ہے۔ […]

حج بیت اللہ، امن و سلامتی، محبت، مساوات کی بے مثال عبادت!

حج بیت اللہ، امن و سلامتی، محبت، مساوات کی بے مثال عبادت!

تحریر : اختر سردار چودھری ہمارے آقا نبی کریم جب عہدہ رسالت پر فائز ہوئے تو اس سے قبل قبلہ بیت المقدس تھا۔ جبکہ حضور ۖ بھی نماز اس کی طرف ر خ مبارک کر کے ادا کرتے تھے۔ ہجرت کے بعد قبلہ بیت المقدس ہی رہا ۔سن 2 ہجری کا واقعہ ہے کہ ایک […]

خوف کی موت

خوف کی موت

تحریر : ایم آر ملک اسے آپ خوف کی موت کہہ سکتے ہیں شہر قائد پر چھائے دہشت کے تسلط کو توڑنے میں جنرل بلال اکبر کے لافانی کردار کو عرصہ تک شہر قائد کی آنیوالی نسلیں بھلا نہ پائیں گی۔ شہر میں پھیلے دہشت گردی کے اڈے اور انسانیت کی لاشیں گرانے والے قاتلوں […]

مودی کا پاکستان کیخلاف زہریلا پراپیگنڈا

مودی کا پاکستان کیخلاف زہریلا پراپیگنڈا

تحریر : سید توقیر زیدی بیجنگ میں جاری جی 20 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ خطے میں دہشت گردی اور بدامنی کا ذمہ دار ہے۔ جنوبی ایشیا کا صرف ایک ملک دہشت گردوں کی مالی سرپرستی کررہا ہے اور خطے […]

دنیا بھر میں آداب و تسلیمات کے انداز جدا جدا ہیں

دنیا بھر میں آداب و تسلیمات کے انداز جدا جدا ہیں

تحریر : صباء نعیم دنیا بھر میں آداب و تسلیمات کے انداز جدا جدا ہیں، جو مقامی طور طریقوں کے ساتھ مذہب سے بھی جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ کہیں پر مصافحہ کرنا کافی ہوتا ہے، تو کہیں گلے ملنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس ملک میں سلام کرنے […]

ایم کیو ایم پر پابندی اور مشاورتی کمیٹی کی تجویز

ایم کیو ایم پر پابندی اور مشاورتی کمیٹی کی تجویز

تحریر : محمد اشفاق راجا حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے جو جائزہ کمیٹی تشکیل دی تھی، اس نے طویل غور کے بعد یہ رائے دی ہے کہ متحدہ پر پابندی نہ لگائی جائے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں متحدہ پاکستان نے خود کو لندن سے لاتعلق کرلیا ہے، اسے موقع […]

!!!دن گنے جاچکے۔۔۔

!!!دن گنے جاچکے۔۔۔

تحریر : میاں وقاص ظہیر طب کے ادنی سے طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ زخم کیسا بھی ہو اگر ابتدا سے ہی اس پر توجہ دی جائے تو اس پر قابو پایا جاسکتا ہے ورنہ وہی زخم بڑھتے بڑھتے کینسر بن جاتا ہے ، کئی اقسام کے کینسر ایسے ہیں جن […]

لباس نہیں جسم کی تشہیر

لباس نہیں جسم کی تشہیر

تحریر : انعم احسن انار کلی بازار میں داخل ہوتے ہی، بازار میں موجود ہوٹلز کے ویٹرز ہر آنے جانے والے فرد پر بھوکے گدھوں کی مانند جھپٹ پڑتے ہیں، ان کی خواہش ہوتی ہے کہ بازار میں داخل ہونے والا ہر شخص ان کے کھانے سے لطف اندوز ہو۔ کوئی بھی شریف آدمی اس […]

بہتان کیا ہوتا ہے؟

بہتان کیا ہوتا ہے؟

تحریر : ممتاز ملک عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ کسی کے بارے میں ایسی بات کہنا جو اس میں نہیں ہے بہتان ہوتا ہے ۔ جی ہاں یہ بات درست ہے لیکن اس کی ایک اور وضاحت بھی بے حد ضروری ہے کہ صرف کسی کے بارے میں ایسی بات جس سے […]

کاش

کاش

تحریر : شاہد شکیل اب پچھتاوت کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت،اے کاش کہ اب ہوش میں آنے نہ پائیں،ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے،میں نے کیوں ایسا کیا ،اب میں ان غلطیوں کا ازالہ کیسے کروں، وغیرہ جیسے خیالات کو ذہن سے کوئی نہیں جھٹک سکتا ،ہو سکتا ہے جوانی […]

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ہمارے جملہ مسائل کاحل صرف حصولِ تعلیم میں ہی پوشیدہ ہے خواہ وہ مسائل معاشی ہوں،معاشرتی ہوں یا پھرسماجی۔ افراد اور اقوام کی زندگی میں تعلیم کے کردارو اہمیت سے ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے۔جہاں علم کے سمندر کی گہرائی کی پیمائش میںانسان عروج کی […]

خوابوں کے عذاب

خوابوں کے عذاب

  خواب دکھانا اور خواب دیکھنا جیسے مشاغل ہمیں مرغوب ہیں۔ خواب دکھانے کو سبز باغ دکھانا بھی کہا جاتا ہے اور خواب دیکھنے کا عمل خود فریبی کے نام سے بھی موسوم ہے ۔ ہر دو افعال کا فائدہ یہ ہے کہ خوابوں ہی خوابوں میں ترقی بھی ہو جاتی ہے ، بجلی بھی […]

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

مجھے کچھ لوگوں سے بہت خوف آتا ہے، وہ جب تک میری نظروں کے سامنے رہتے ہیں میرے اندر ایک بیزاری سی سرایت کرتی چلی جاتی ہے۔ ان کے چہرے سپاٹ ہوتے ہیں ، ان کی خوشی کا پتہ چلتا ہے نہ ان کے غم کا ، ان کی محبت اور نفرت کے جذبات کا […]

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

بچپن سے چونڈہ دیکھنے کی خواہش تھی۔ 1965میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹینکوں کی ایک بڑی لڑائی کا میدان دیکھنے کی خواہش اس ناچیز کو چونڈہ لے گئی لیکن میں وہاں سے شہری پنجاب اور دیہی پنجاب میں کشمکش کی کہانیوں کے ساتھ لوٹا۔ ارادہ تو صرف یہ تھا کہ چھ ستمبر کو یوم […]