counter easy hit

کالم

خدمت گار,برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق کا ہر دلعزیر تجزیہ نگار مظہر برسال کیساتھ مکالمہ

خدمت گار,برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق کا ہر دلعزیر تجزیہ نگار مظہر برسال کیساتھ مکالمہ

پچھلے کالم میں کہیں قربانی کا تذکرہ تھا، اسی ذکر کو بنیاد بنا کر برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق لکھتے ہیں کہ ’’…..آپ کی تحریر قربانی کے جذبے سے لبریز تھی، پاکستانی سیاستدان قربانی تو دن رات کررہے ہیں مگر افسوس کہ چھری اپنے ہی ملکی وسائل پر چل رہی ہے، پچاس پچاس گاڑیوں کے […]

وہ مسائل جو منصوبہ بندی چاہتے ہیں، کشور ناہید

وہ مسائل جو منصوبہ بندی چاہتے ہیں، کشور ناہید

جن بھوت کے قصّے کبھی بڑی بوڑھیوں سے سنے تھے اور آج آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ پانچ بہن بھائیوں نے غربت سے تنگ آکر چوہے مار گولیاں کھالیں۔ کوئی ہمسائے انہیں اٹھاکر اسپتال لے آئے ۔ شکر ہے ڈاکٹروں نے انکے معدے صاف کردیئے اور اب وہ ہوش میں آرہے ہیں مگر ہوش میں […]

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

بلوچستان سے متعلق یہ میرا تیسرا کالم ہے اور اس تسلسل کے پیچھے صوبائی حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کا یہ احساس آفریں جملہ ہے کہ میڈیا بلوچستان کو اس کی آبادی کے حساب سے نہیں بلکہ رقبے کے اعتبار سے نمائندگی دے۔بلوچستان یونیورسٹی میں بھی طلبہ و طالبات یہ شکوہ کرتے نظر آئے کہ […]

نون لیگ تحمل سے کام لے، طارق بٹ

نون لیگ تحمل سے کام لے، طارق بٹ

یہ بالکل واضح ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نون لیگ کے سب سے بڑے اور طاقتور سیاسی مخالف کے طور پر ابھرے ہیں جبکہ حکمراں جماعت کو فی الحال پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی بہت بڑا سیاسی چیلنج لاحق نہیں ہے ہاں البتہ سندھ میں پی پی پی کے […]

زندہ و جاوید ، نثار احمد نثار

زندہ و جاوید ، نثار احمد نثار

دوسری جنگ عظیم میں جرمن افواج انتہائی تیز رفتاری سے مفتوحہ علاقوں کو روندتی ہوئی انگلستان کے ساحلوں پر پہنچ گئیں۔ لندن اور برطانیہ پر جرمن ایئرفورس تابڑتوڑ حملے کر رہی تھی انگریزوں کیلئے کوئی جائے پناہ نہ تھی مگر زندہ قوم نے جنگ عظیم کا رخ بدل کر رکھ دیا،ہندوستان نے ہم پر اسی […]

سوشل میڈیا اور مثبت معاشرتی نشوونما کیسے ؟ ، حنا پرویز بٹ، پس آئینہ

سوشل میڈیا اور مثبت معاشرتی نشوونما کیسے ؟ ، حنا پرویز بٹ، پس آئینہ

حالیہ سائبر کرائم ایکٹ متعارف ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر جعلی اور گمراہ کن تحاریرکے خلاف پنجاب حکومت کا کریک ڈائون تاخیر سے ہی سہی لیکن خوش آئند ہے۔سوشل میڈیا پر دو قسم کے جرائم عام طور پر تسلسل سے وقوع پذیر ہورہے ہیں۔اول یہ کہ قوم کی بیٹیوں کی تصاویرسافٹ وئیر کی مدد […]

اخوت و یگانگت کی اہمیت

اخوت و یگانگت کی اہمیت

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اور (تم) سب مل کر اللہ کی( ہدایت کی) رسی کو مضبوطی کے ساتھ پکڑے رہنا اور فرقہ فرقہ نہ ہو جانا اور اللہ کی اس مہربانی کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں (ایک دوسرے کی ) […]

اسلامی معاشرے میں تحمل و برداشت اور مذہبی رواداری کی اہمیت ،عبدالاحد حقانی

اسلامی معاشرے میں تحمل و برداشت اور مذہبی رواداری کی اہمیت ،عبدالاحد حقانی

انسانی معاشرے میں خرابی اور بدامنی کاپودا خود نہیں اگتا،بلکہ یہ بعض انسانوںکی اپنی غلطیوں کی وجہ سے وجود میںآتا ہے اور پھر نہ مانوں کی ضد او ر متواتر رٹ پریہ بڑھ کر پورا درخت بن جاتا ہے،جس کی جڑیں انسانی معاشرے میں پھیل جاتی ہیں اور یوں قانون قدرت اور اصول فطرت کہ” […]

لہورنگ کشمیر اور خطے کی صورتحال ، محمد فاروق چوہان

لہورنگ کشمیر اور خطے کی صورتحال ، محمد فاروق چوہان

کشمیر جنت نظیر لہو رنگ ہےاورکشمیریوں کی احتجاجی تحریک تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود دن بدن زور پکڑتی جارہی ہے۔ حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد تحریک آزاد کشمیرفیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ گزشتہ 68روز سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا ہوا ہے، […]

بے مہار سوشل میڈیا، الطاف حسین قریشی

بے مہار سوشل میڈیا، الطاف حسین قریشی

اپنی برق رفتاری اور ہیجان انگیزیزی میں سوشل میڈیا‘ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر سبقت لے جاری ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں نئی ایجادات نے ایک عظیم انقلاب برپا کر دیا ہے اور دنیا ایک گائوں کی طرح سکڑتی جا رہی ہے۔ میں عید کی صبح شکاگو میں اپنے ایک عزیز دوست جناب احتشام نظامی سے […]

اگر کوئی شادی شدہ ہندو جوڑا اپنا مذہب تبدیل کرلیتاہے,تحریر و تحقیق ابوالہاشم ربانی

اگر کوئی شادی شدہ ہندو جوڑا اپنا مذہب تبدیل کرلیتاہے,تحریر و تحقیق ابوالہاشم ربانی

ہندو میرج ایکٹ 2015 ء شق 12 کی ضمنی شق چار کے مطابق اگر کوئی شادی شدہ ہندو جوڑا اپنا مذہب تبدیل کرلیتاہے تواس جوڑے کی شادی منسوخ ہوجائیگی۔ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد یہ بل سینٹ میں بھیج دیاگیا ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کی سربراہ کاکہنا ہے کہ ہم […]

” معلومات کا بہائو یا منہ کی کمان سے الفاظ کے نشتروں کی برسات”ایس ایم حسنین

” معلومات کا بہائو یا منہ کی کمان سے الفاظ کے نشتروں کی برسات”ایس ایم حسنین

گویا یہ الیکٹرانک میڈیا آجکل معلومات پہنچاناکم اورسامعین کو فتح زیادہ کررہا ہےبریکنگ نیوز کے ذریعے عوام الناس کے نظریات کو ایک سمت دی جا رہی ہے گویا اینکر حضرات اپنے نام و مقام کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام الناس کو اور خصوصاً نوجوان نسل کو حقیقت سے دور کرتے جا رہے ہیں ۔حکمران […]

سندھ میں انتہائی طویل دیوار کس نے اور کیوں بنائی؟

سندھ میں انتہائی طویل دیوار کس نے اور کیوں بنائی؟

جام شورو(یس نیوز ڈیسک) دیوار چین دیکھنے کیلئے دنیا بھر کے سیاح چین کا رخ کرتے ہیں لیکن اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو چین جانے کی ہرگز ضرورت نہیں کیونکہ آپ یہ عجوبہ اپنے ملک کے اندر ہی دیکھ سکتے ہیں حیرت کی بات ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت کو معلوم نہیں کہ […]

موچی کا بیٹا:سٹالن شاعر، ایڈیٹر، ڈاکو اور جرنیل,,,,,,جوزف سٹالن کی زندگی کے حیرت انگیز واقعات

موچی کا بیٹا:سٹالن شاعر، ایڈیٹر، ڈاکو اور جرنیل,,,,,,جوزف سٹالن کی زندگی کے حیرت انگیز واقعات

یہ حقیقت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سوویت رہنماء جوزف سٹالن قطع نظر اس کے کہ وہ رسمی طور پہ لادین تھے لیکن اصل میں وہ بھی پراسرار طاقتوں پر یقین رکھتے تھے۔ سٹالن کو علم تھا کہ نازی جرمنی کے ساتھ جنگ سے بچنا ممکن نہیں لیکن ان کا خیال تھا کہ یہ […]

میں ہوں عافیہ صدیقی

میں ہوں عافیہ صدیقی

تحریر: مسکان احزم 2مارچ 1972 میں پاکستان کے ایک شہر کراچی میں آنکھ کھولنے والی عافیہ صدیقی جنہیں آج سے تقریبا پندرہ سال پہل 2003 میں اغواء کرلیا گیا تھا’کہنے کو تو وہ اس ملک کی بیٹی ہیں جسے حاصل کرنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ یہاں بیٹیوں کی عزت وناموس کی حفاظت […]

رشید آباد، فورٹ منرو ،ویلفیئر سٹی کے قیام کا فیصلہ

رشید آباد، فورٹ منرو ،ویلفیئر سٹی کے قیام کا فیصلہ

تحریر: ریاض جاذب قومی اخبارات میں شائع ایک اہم خبر کا متن ہے کہ فورٹ منرو میں ایک ویلفیئر سٹی بنانے کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے حکمت عملی تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈیرہ غازیخان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو میں ایک اور سٹی کے قائم کی تجویز فورٹ […]

اے اللہ میں حاضر ہوں !

اے اللہ میں حاضر ہوں !

تحریر: رقیہ غزل عید قربان سنت ابراہیمی کی بجا آوری کا ایک روح پرور نظارہ ہے یہ ایمان افروز دن اس دن کی تجدید کرتا ہے کہ جب حضرت ابراہیم اور ان کے فرمان بردار اور اطاعت شعار فرز ندحضرت اسماعیل نے رضائے الہیٰ اور خوشنودی ء خداوندی کی تکمیل کر کے تمام نسل انسانی […]

فائدہ جنرل ضیائی پھکی سے ہو گا

فائدہ جنرل ضیائی پھکی سے ہو گا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ابھی کل ہی ہم نائین الیون کی پندھرویں برسی منا کر ہٹے ہیں شکر ہے زنجیر زنی نہیں کی ورنہ ہم گرم پانی سے ٹکور کر رہے ہوتے۔ پندرہ سال پہلے دنیا کا سب سے بڑا فراڈ ڈرامہ رچایا گیا۔ مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے ساماکو جو اوڈی […]

عدم تشدد کی تعلیم، جین دھرم اور اسلام کا فلسفۂ قربانی!

عدم تشدد کی تعلیم، جین دھرم اور اسلام کا فلسفۂ قربانی!

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی تازہ خبر کے مطابق سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک عرضی برائے مفاد عامہ دائر کی گئی۔جس میں کہا گیا ہے کہ عید الا ضحی جسے عرف عام میں بقر عید کہتے ہیں، کے موقع پر جانوروں پر جاری ظلم و زیادتی کے روک تھام ایکٹ کی قانونی […]

نسلی امتیاز

نسلی امتیاز

تحریر : طارق حسین بٹ نائن الیون کے بعد افغان جنگ اپنے مہلک اثرات سے جنوبی ایشیا کے امن کو تار تار کر رہی تھی کہ امریکہ نے برطا نوی وزیرِ اعظم ٹونی بلئیر کے پر زور دبائو پر عراق کے خلاف فوج کشی کر دی۔عراق پر الزام یہ لگا یا گیا کہ وہ کیمیاوی […]

ہمیں1948کا پاکستان چاہیے، اوران کا ’اے ڈی سی ‘پوچھتا ہے سر اگلا اجلاس دبئی میں ہوگا یا لندن میں

ہمیں1948کا پاکستان چاہیے، اوران کا ’اے ڈی سی ‘پوچھتا ہے سر اگلا اجلاس دبئی میں ہوگا یا لندن میں

ہمیں 1948 کا پاکستان چاہیے کابینہ کا اجلاس جاری تھا، اے ڈی سی نے پوچھا “سر! اجلاس میں چائے سرو کی جائے یا کافی؟” چونک کر سر اٹھایا اور سخت لہجے میں فرمایا “یہ لوگ گھروں سے چائے کافی پی کر نہیں آئیں گے”، اے ڈی سی گھبرا گیا، آپ نے بات جاری رکھی “جس […]

جی ٹونٹی کانفرنس چین دنیا میں مضبوط معیشت کا خواہاں

جی ٹونٹی کانفرنس چین دنیا میں مضبوط معیشت کا خواہاں

تحریر : محمد ارشد قریشی چین کے شہر ہانگ ژو میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں دو روزہ جی ٹونٹی سربراہی کانفرنس کا انعقاد دنیا میں بدلتے حالات اور معیشت میں اتار چڑھاؤ کے حوالے سے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے سربراہان کا اجتماع نہایت اہمیت کا حامل ہے جس میں کئی ترقی پذیر […]

عید قرباں کا درس

عید قرباں کا درس

تحریر :خان فہد خان ہر سال 10ذی الحج کواہل اسلام عید الاضحٰی بڑے جوش جذبے سے مناتے ہیں۔اس دن کرڑوںفرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے بکرے ،دُنبے،گائے،بیل یا اونٹ کی قربانی کرتے ہیں۔اس لیے تو آج کل مویشی منڈیوںمیں خریداروں کا بہت رش ہے جبکہ ہر گلی ،محلہ ہی مویشی منڈی کامنظر پیش […]

9/11 نے کیا دیا؟

9/11 نے کیا دیا؟

تحریر: نعیم الرحمان شائق 9/11 کا واقعہ 2001ء میں پیش آیا ۔ اس واقعے کے نتیجے میں 2750 لوگ نیو یارک میں ، 184 پینٹاگون میں اور 40 لوگ پینسلوانیا میں ہلاک ہوئے ۔ امریکا نے ان دھماکوں کا ذمہ دار القاعدہ کو قرار دیا۔ یہ امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ بھیانک ترین اور […]