counter easy hit

موچی کا بیٹا:سٹالن شاعر، ایڈیٹر، ڈاکو اور جرنیل,,,,,,جوزف سٹالن کی زندگی کے حیرت انگیز واقعات

joseph-stolon-biography-son-of-a-mender

joseph-stolon-biography-son-of-a-mender

یہ حقیقت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سوویت رہنماء جوزف سٹالن قطع نظر اس کے کہ وہ رسمی طور پہ لادین تھے لیکن اصل میں وہ بھی پراسرار طاقتوں پر یقین رکھتے تھے۔ سٹالن کو علم تھا کہ نازی جرمنی کے ساتھ جنگ سے بچنا ممکن نہیں لیکن ان کا خیال تھا کہ یہ جنگ 1941ء میں نہیں بلکہ دو تین سال بعد شروع ہوگی۔ ہٹلر کا حملہ سٹالن کے لیے غیر متوقع رہا تھا۔ 22 جون 1941ء کو جرمنی کے ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں سوویت یونین کی سرحد پہ پہنچ گئے تھے۔ ہٹلر کی فوجیں جو تب تک یورپ کے بیشتر حصے کو زیر کر چکی تھیں‘ ناقابل یقین حد تک طاقتور تھیں۔ ہٹلر کا منصوبہ تھا کہ تیزی کے ساتھ حملہ کرکے

joseph-stolon-biography-son-of-a-mender

joseph-stolon-biography-son-of-a-mender

ماسکو کو آناً فاناً قبضے میں لے لیا جائے۔ شروع میں جرمن فوج کو کامیابی حاصل ہوتی گئی۔ سوویت فوج کو پے در پے شکست ہوتی چلی گئی تھی۔لڑائی ماسکو کے بہت نزدیک پہنچ چکی تھی۔ موسم خزاں میں سوویت دارالحکومت میں خوف پھیل چکا تھا۔ حکومتی عہدے داروں کو یہاں سے نکال لے جانے کی بات ہو رہی تھی۔ اس مقصد کی خاطر انتہائی رازداری کے ساتھ ایک خصوصی ریل گاڑی تیار کر لی گئی تھی جسے نامعلوم منزل کی جانب روانہ ہونا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website