By MH Kazmi on December 6, 2016 1999, attitude, By, in, Indian, Javed, June, nusrat, on, same, the, today, was اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کے مشیر خارجہ کی ”ہارٹ آف ایشیائ“ کانفرنس میں شرکت کے لئے امرتسر میں موجودگی پر معترض ہماری قومی حمیت کے خود ساختہ ٹھیکیداروں کو چند حقائق غالباََ یاد نہیں رہے۔ ان میں سے اہم ترین حقیقت یہ ہے کہ افغانستان میں دائمی امن کے قیام کے لئے اس تنظیم کو متعارف ہمارے برادر […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 By, farooqi, muslims, on, Oppressed, Rohingya, Shakeel, today اہم ترین, خبریں, کالم

اگر دنیا کے کسی دورافتادہ گوشے میں کسی غیر مسلم کی نکسیر بھی پھوٹ جاتی ہے تو انسانی حقوق کے تحفظ کی ٹھیکیدار اورعلمبردار نام نہاد تنظیمیں آسمان سر پر اٹھالیتی ہیں لیکن جب مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں تو ان تنظیموں کو گویا سانپ سونگھ جاتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 A, abdul, By, hassan, India, on, qadir, to, today, trip اہم ترین, خبریں, کالم

میں ان دنوں پھر لاہور میں ہوں اپنے گاؤں سے میلوں دور اس شہر میں ایک مصنوعی زندگی بسر کر رہا ہوں ضرورت کی ہر چیز کے لیے ایک بازار ہے جہاں میں اپنی مہینے بھر کی کمائی لٹا دیتا ہوں جب کہ میرے گاؤں میں اس کا کوئی تصور بھی نہیں ہوتا۔ گاؤں میں […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 and, By, democracy, dictatorship, on, today, Twitterana, ullah, whatsapp, Wusat اہم ترین, خبریں, کالم

’ سوشل میڈیا اور ابلاغ ’’ کے موضوع پر اگر کوئی شخص کچھ کہنے کے لیے سب سے زیادہ غیر موزوں ہے تو وہ میں ہوں۔مگر غلطی میری ہے۔مجھے اپنے مدعوئین کو پیشگی آگاہ کرنا چاہیے تھا کہ بھائی اس موضوع پر بات کرنے کے لیے صرف ان اصحاب کو زحمت دیں جن کے پاس […]
By F A Farooqi on December 5, 2016 Abuse, beings, fat, Human, issues, problematic تارکین وطن, کالم

تحریر : راؤ خلیل احمد چربی کسی بھی جاندار کا اہم جز ہے ۔ انسانوں میں اس کی کمی السر کا باعث مگر زیادتی کئی مسائل کا باعث بنتی ہے ، عقل پے چڑھ جائے تو انسان ، انسان نہیں رہتا ، انکھوں پے چڑھ جائے تو اپنے پرائے کی پہچان ختم اور اگر دل […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 After, Bath, commits, girl, him, in, man, notices, outside, police, shuabad, station, suicide, taking, the, watching, while اہم ترین, خبریں, کالم

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)انڈیا میں ایک لڑکے نے ایک لڑکی کو نہاتے ہوئے دیکھ لیاجس پر دونوں کے خاندانوں میں لڑائی ہو گئی، مگر اس لڑائی کے نتیجے میں لڑکی نے خود کو ذمہ دار سمجھتے ہوئے خود کو آگ لگا لی۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے قصبے بھیل واڑہ میں20سالہ لڑکی […]
By F A Farooqi on December 2, 2016 Bibel, Dialog, Jews, Muslim, Quraan, verses اچھی بات, کالم

ایک یہودی کا گزر مسلمانوں کے ایک قریہ سے ہوا ۔ اس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیں ان کے دین کے تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک وشبہات پیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کردوں۔ قریہ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ایک چرواہے […]
By F A Farooqi on December 2, 2016 Beautifull, birds, eyes, Hazrat Dawood A.D, mountain, Recite, sound, voice, Zaboor اچھی بات, کالم

بنی اسرائیل کی رشد و ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤد علیہ السلام کو منتخب فرمایا اور انھیں زبور کا تحفہ عطا کیا۔ زبور، حمد و ثنائے کبریا سے معمور تھی۔ حضرت داؤد علیہ السلام علیہ السلام کو ایک معجزہ یہ بھی عطا ہوا تھا کہ آپ مکمل زبور کی تلاوت اتنی مختصر […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 By, e, mehfil, Naat, yesurdu.com اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, کالم

خداکاذکر کرے اورذکر مصطفی نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زبان خدا نہ کرے نعت مصطفیؐ کاآغاز عہد نبویؐ میں ہی ہوگیاتھا جب آپ سرکارؐ ہجرت کے بعد مدینہ تشریف لائے تو مدینہ پاک کی معصوم بچیوں نے آپ کا ’’طلع البدر علینا‘‘ نعت شریف ترنم کے ساتھ پڑھ کر استقبال کیا۔ والی عرب […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 buried, Death, displeasure, Gita's, honor, is, of, question, the, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کالم

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں رہنے والی 40 سالہ خاتون اس وقت خود کشی کرنے پر مجبور ہو گئیں جب ان کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کی ویڈیو وٹس ایپ کے ذریعے عام ہوگئی۔ گیتا صحت عامہ کے محکمے سے وابستہ تھیں اور مقامی اہلکار کی حیثیت سے انھیں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 After, confidence, could, For, got, I, Many, not, rape, so, that, was, worried, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, پنجاب, کالم

لاہور سے دو گھنٹے کی مسافت آپ کو قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر کے قریب حسین خان والا گاؤں لے آتی ہے۔ پنجاب کے سینکڑوں دیہات کی طرح ایک عام سا گاؤں حسین خان والا گذشتہ برس اس وقت ملکی اور عالمی سطح پر خبروں کی زینت بنا جب یہاں بچوں سے جنسی زیادتی کا […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 against, fight, I, NUDE, Pictures, this, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم, کرائم

24 سالہ ترونا اشوانی کو پہلی ای میل جمعے کی صبح نو بجے موصول ہوئی جب انھیں کیون جان نامی ایک شخص کی جانب سے یہ پیغام ملا جسے وہ نہیں جانتی تھیں۔ یہ پیغام پڑھ کر ان کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ جان نے پیغام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ان کے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 am, ashamed, at, dress, I, My, not اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

مصر کی غدیر احمد نے جب اپنی ایک بےحجاب رقص کی ویڈیو اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجی تو انھوں نے بالکل نہیں سوچا تھا کہ وہ اسے آن لائن پوسٹ کر دے گا مگر کئی برسوں کے بعد اس نے ایسا کر ہی دیا۔ بعد میں غدیر نے خود ہی اپنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 BANGALI, die, Me, not, should, Society اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم, کرائم

بنگلہ دیش میں سنہ 2001 میں ایک 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی خبر شہ سرخیوں میں رہی لیکن 15 برس بعد بھی پرنما شل کو سوشل میڈیا پر طعنوں اور بدگوئی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نشریاتی ادارے کی شہناز پروین نے پرنما سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ریپ کا شکار ہونے والے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 chance, HILTON, lost, selfie, take, the, to, who, will, with اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

کون ہوگا جسے اگر پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی بنانے کا موقع ملے اور وہ نہ بنائے؟ شاید کوئی مجھ جیسا کھڑوس ہی ہو جو نہ بنائے ورنہ آج کے سیلفی زمانے میں تو لوگ اپنے تیتر بٹیر کے ساتھ سیلفی کا موقع بھی ضائع نہیں ہونے دیتے۔ بلاول بھٹو زرداری چونکہ کھڑوس نہیں ہیں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 ban, DRIVING, economic, EFFECTING, For, on, saudi, situation, women اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے ملک میں خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی ختم کرنا نہ صرف ملکی معیشت بلکہ خواتین کے حقوق کے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 again, born, in, lahore, party, peoples اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم

پیپلز پارٹی آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اسے نئے تقاضوں کے مطابق نئے راستے تلاش کرنے ہیں اور پرانی رکاوٹیں دور کرنی ہیں۔ اس جماعت کے لیے رہنماؤں کی قربانیوں کی بنیاد پر مزید ووٹ حاصل کرنا اب مشکل ہے۔ پارٹی کہتی ہے آج لاہور میں انچاسویں یوم تاسیسں کے موقع پر […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 because, hatred, increased, of, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

انسانی حقوق کے ایک ممتاز ادارے نے کہا ہے کہ اسے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد سے ہراسانی کے نو سے زائد واقعات کا علم ہوا ہے۔ سدرن پاورٹی لا سینٹر (ایس پی ایل سی) نے نومنتخب صدر پر زور دیا ہے کہ وہ ‘ہراسانی کو کچلنے کے لیے […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 heard, I, in, Knock, sound, space اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

سوچیں آپ ایک چھوٹے سے خلائی جہاز میں تنہا ہیں۔ یہ پہلی بار ہے جب آپ خلائی سفر کر رہے ہیں۔ اور ایک دم آپ کو کہیں سے کھٹکھٹنے کی آواز آتی ہے! چین کے پہلے خلا باز یانگ لی وے کے ساتھ 2003 میں ایسا ہی ہوا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے بتایا […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 blackmailing, For, internet, on, sex اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم, کرائم

شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشا سمیت دنیا کے اکثر قدامت پسند معاشروں میں ہزاروں جوان خواتین کو ان کی نجی تصاویر اور جنسی مناظر کی وجہ سے ہراساں اور بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے نشریاتی ادارے نے خصوصی رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس رجحان کا مختلف زاوئیوں […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 go, Hazara, people, to, where اہم ترین, خبریں, کالم

سنہ 1992 میں کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے بزرگ عبدالقیوم چنگیزی اپنے لوگوں کے جنازے اُٹھا اُٹھا کر تھک چکے تھے۔ اُنھوں نے ایک اِنٹرویو میں حکومت کو تجویز پیش کی کہ کیونکہ آپ ہمارے لوگوں کو مرنے سے بچا نہیں سکتے یا بچانا نہیں چاہتے تو ایسا کریں کہ ہمارا سب کچھ لے لیں، […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 accepted, Army, chief, designations, new, retired اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک) پا ک آرمی سے ریٹائرڈ ہونیوالے جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کیخلاف فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے ۔ جبکہ ایران نے بھی یمن کی صورتحال پر پاکستان کی ثالثی اور جنرل راحیل شریف کے مصالحتی کردار کوقبول کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے ۔ […]
By MH Kazmi on December 1, 2016 Bahlol, Dana, dialogue, Drunken اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

شرابی حاکم بہلول دانا سے: ”جناب! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے…؟” بہلول دانا: ”بالکل کوئی اعتراض نہیں”… شرابی: ” اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ بہلول دانا: ” کوئی رکاوٹ نہیں”…. شرابی: ”اور اگر میں ان میں پانی شامل کر لوں؟” بہلول دانا: ”بڑے […]
By F A Farooqi on December 1, 2016 Army Chif, GENERAL QAMAR JAVED BAJWA, India, kashmir, nation, Pak Army, pakistan, public, Rao Khalil تارکین وطن, کالم

مہینوں کے تجسس کے بعد پاکستان کے نئے آرمی چیف کا نام اعلان ہوا تو سوچا کہ امریکہ کا آرمی چیف کون ہے؟ اور جواب ندارد۔ تیرہ سالوں سے امریکہ رہتے ہوئے ایک بھی آرمی چیف کا نام نہیں پتا جبکہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایک آرمی چیف کا نام بچے بچے کو پتا […]