counter easy hit

ملتان: جشن بہاراں کا افتتاح، فضا خوشبو سے معطر

ملتان میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے جشن بہاراں کا افتتاح کیا توفضا خوشبوؤں سے معطر ہوگئی ۔

Multan: inauguration of Jashan-e-bahara, region perfumed with the scent

Multan: inauguration of Jashan-e-bahara, region perfumed with the scent

قاسم باغ میں جشن بہاراں پرپھولوں کی نمائش سے رنگوں کی بہارآ گئی۔60 سے 70 اقسام کے مختلف اورخوبصورت پھولوں نے ماحول کو دلکش بنا دیا اور ان کی خوشبو نے شہریوں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ نمائش میں رکھے لال نیلے پیلے ہرے اور سبز پھول قوس قزاح کا منظر پیش کرنے لگے۔ جشن بہاراں کے سلسلے میں پی ایچ اے کی جانب سے قاسم باغ کے علاوہ شہر کے مختلف پارکس اور چوراہوں پر بھی رنگ برنگی پھولوں کے گملے رکھے گئے ہیں جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website