counter easy hit

سٹی نیوز

مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش

مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش

سپریم کورٹ میں مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ ان میں جائیداد خریدنے کی تاریخیں اور قانونی دستاویزات شامل ہیں ،مخدوم علی خان نے بتایا والد نے بیٹی کے نام زمین خریدی، بیٹی نے قیمت ادا کی تو زمین کا انتقال ہوا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں […]

ملتان میں میٹرو منصوبہ مکمل، وزیراعظم افتتاح کریں گے

ملتان میں میٹرو منصوبہ مکمل، وزیراعظم افتتاح کریں گے

مدینتہ الاولیا ،ملتان میں حکومت کی جانب سے ایک بڑا میٹرو منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکاہے اور کچھ دنوں کے بعد وزیراعظم میاں نواز شریف اس منصوبہ کا افتتاح کریں گے۔ میٹرو منصوبے کا روٹ بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے چوک کمہارانوالہ تک ہے جس کی لمبائی 18 اعشاریہ 5 کلومیٹر تک ہے ، انتظامیہ […]

عوام منفی سیاست کرنے والوں سے لاتعلق ہوچکے، شہباز شریف

عوام منفی سیاست کرنے والوں سے لاتعلق ہوچکے، شہباز شریف

پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہےکہ عوام اپنےمسائل کاحل اور ملکی ترقی چاہتے ہیں،وہ سیاسی تماشا لگانے والوں کی منفی سیاست سےلاتعلق ہو چکے ہیں،شفافیت ، خدمت اور دیانت کے سامنے الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست دم توڑ چکی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نےیہ بات رکن قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال سے گفتگوکرتے ہوئےکہی،ان […]

انجن اور مال گاڑی سڑک پر آگئی، شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام

انجن اور مال گاڑی سڑک پر آگئی، شاہراہ فیصل پر ٹریفک جام

کراچی کی مصروف ترین شاہرہ شارع فیصل کے درمیان انجن اور اور مال گاڑی کی بوگی آکھڑی ہوئیں، جس کے باعث شہری بری طرح ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے۔ کراچی کی مصروف ترین سڑک شارع فیصل پر صبح کے وقت جب لوگ دفاتر کے لیےجارہے ہوتے ہیں، ڈرگ روڈ کے مقام پرانجن اور […]

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاورمیں بکنے والا پچاس فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہے۔ ملک ٹیسٹنگ لیبارٹری میں دودھ کے نمونے چیک کرنے پر انکشاف ہوا کہ دودھ میں نہ صرف پانی ملایا جاتا ہے بلکہ دودھ کو گاڑھا کرنے کےلئے کیمیکل کا استعمال بھی کیاجارہا ہے۔ تاہم ضلعی حکومت کی جانب سے تاحال لیبارٹری کو مطلوبہ فنڈز نہ مل […]

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کے اجرا پر عائد پابندی کے خاتمے،شیشے پر پابندی سے متعلق قانون ، سندھ آرمز ایکٹ اور سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم سمیت اہم قوانین سے متعلق امور […]

صرف تصدیق شدہ دستاویز کو ہی شواہد تسلیم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ

صرف تصدیق شدہ دستاویز کو ہی شواہد تسلیم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل نے پاناما پیپرز لیکس کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ آرٹیکل 78کے تحت صرف تصدیق شدہ دستاویز کو ہی شواہد تسلیم کیا جا سکتا ہے، کیس میں عدالت کے فیصلے تک پہنچنے کے لیے مواد کیا ہے؟ مفروضوں پر کیسے فیصلے دیں، جن کے دور رس اثرات ہوں گے۔ […]

کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم ایف آئی اے کے حوالے

کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم ایف آئی اے کے حوالے

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرکے رقم طلب کرنے والے ملزم کوجسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ سوشل میڈیا پر لڑکی کو ہراساں کرکے رقم طلب کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ملزم سلیم کوجوڈیشل شرقی کی عدالت میں پیش کیا […]

جاوید اختر بٹ مسلم لیگ ن کے سابق صدرجاوید اختر بٹ پاکستان میں کامیاب دورے اور وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف صاحب اور صدر مملکت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعہ کو پیرس روانہ ہونگے

جاوید اختر بٹ مسلم لیگ ن کے سابق صدرجاوید اختر بٹ پاکستان میں کامیاب دورے اور وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف صاحب اور صدر مملکت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعہ کو پیرس روانہ ہونگے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدرجاوید اختر بٹ پاکستان میں کامیاب دورے اور وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف صاحب اور صدر مملکت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعہ کو پیرس روانہ ہونگے پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدر جاوید اختر بٹ،پاکستان کے کامیاب دورے اور وزیر […]

کراچی :جعلی نمبر پلیٹ گاڑیوں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف

کراچی :جعلی نمبر پلیٹ گاڑیوں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف

کراچی میں جعلی نمبرپلیٹ کی گاڑیاں شہر میں استعمال ہورہی ہیں، اسٹیٹ ایجنٹ گاڑی پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر گھومتا پایا گیا ۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا، جب ایک اسٹیٹ ایجنٹ کی گاڑی پر جعلی نمبرپلیٹ لگی ہوئی تھی اور جب تحقیقات کی گئی تو پتا چلا کہ اسٹیٹ ایجنٹ کی […]

نواز شریف خود منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ،عمران خان

نواز شریف خود منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعظم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف خود منی لانڈرنگ کرتے رہے ، اسحاق ڈار اقراری منی لانڈرنگ کرنےوالے ہیں،آصف زرداری کا احتساب کیسے کرسکتےہیں ۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

مریم نواز اپنے والد کے زیر کفالت نہیں، وکیل وزیر اعظم

مریم نواز اپنے والد کے زیر کفالت نہیں، وکیل وزیر اعظم

پاناما پیپرز کیس میں وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کے زیر کفالت نہیں، وزیر اعظم نے مریم نواز کو تحائف بینکوں کے ذریعے دئیے، وزیر اعظم پر ٹیکس چوری کا الزام غلط ہے ، وزیراعظم اور بچوں کے درمیان رقوم کا تبادلہ بینک کے ذریعے ہوا۔ […]

سکھر بیراج کی بھل صفائی، پینے کے پانی کا شدید بحران

سکھر بیراج کی بھل صفائی، پینے کے پانی کا شدید بحران

سکھر بیراج سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی کے دوران نہروں کی بندش کے باعث دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث سکھر شہر کے متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن، محکمہ نساسک، […]

کراچی: پولیس کی کارروائیاں،دہشتگردوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائیاں،دہشتگردوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

حساس ادارے اور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 14ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ ،منشیات اور دھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس اطلاعات پر لانڈھی اور کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار […]

بھارتی ہمارے دشمن،ہم خود اپنے خیرخواہ نہیں: خواجہ آصف

بھارتی ہمارے دشمن،ہم خود اپنے خیرخواہ نہیں: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارتی تو ہمارے دشمن ہیں خیرخواہ نہیں ہوسکتے، ہم خود بھی اپنے خیرخواہ نہیں۔ سینیٹ کی پورے ایوان پرمشتمل کمیٹی کا رضا ربانی کی زیرصدارات اجلاس ہوا، جس میں عالمی بینک کی جانب سے ثالثی عدالت کے قیام سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں […]

اسحاق ڈار کی عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

اسحاق ڈار کی عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ اسحاق ڈار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان میرے خلاف جھوٹے الزامات کو بار بار دہرا رہے ہیں، حالانکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ میرے خلاف اعترافی بیان کے تمام الزامات کو مسترد کر چکی […]

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

کراچی،سی ٹی ڈی نے سائٹ سے ٹارگٹ کلر گرفتارکرلیا

سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ، جس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر سید ذوالفقار نقوی کا تعلق سیاسی جماعت کے لندن گروپ سے ہے۔انہوں نے […]

لاہورکے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کا معاملہ

لاہورکے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کا معاملہ

لاہور کے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کیا ہے۔ بچے کے ورثاء نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے معصوم لخت جگر کا بایاں ہاتھ ڈاکٹر کی غفلت سے جل گیا ہے،جبکہ چلڈرن اسپتال انتظامیہ نے نومولود بچہ کو گینگرین کی بیماری قرار دیا ہے۔لاہور […]

ن لیگ و پی ٹی آئی رہنما میڈیا کے محاذ پر بھی آمنے سامنے

ن لیگ و پی ٹی آئی رہنما میڈیا کے محاذ پر بھی آمنے سامنے

سپریم کورٹ اور عوامی عدالت میں ایک دوسرے کے حریف رہنے والے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے رہنما آج میڈیا کے محاذ پر بھی آمنے سامنے آگئے لیکن کوئی بڑا مناظرہ ہوتے ہوتے رہ گيا ۔ سماعت کےبعد ن لیگ کے رہنما میڈیا سے بات کر رہے تھےکہ اس دوران پیچھے عمران خان […]

جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، شیخ رشید

جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، شیخ رشید

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا ان کی سیاست کا […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]