counter easy hit

سٹی نیوز

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خستہ حال عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خستہ حال عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماكے سے نیچے آگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماکے سے نیچے آ […]

کراچی: فائرنگ سے 2 پی ایس پی کارکنوں سمیت 4افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے 2 پی ایس پی کارکنوں سمیت 4افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تعداد دو ہوگئی، جبکہ اورنگی اور جمالی گو ٹھ میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن میں پی ایس پی کے دوکارکنوں کوٹارگٹ کرکے قتل کردیا گیا۔ […]

میانوالی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

میانوالی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

میانوالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تلہ گنگ روڈ پر مداد والا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان اطلس خان اور تنویر شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ انہیں نامعلوم افراد فائرنگ کا نشانہ […]

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع، شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض جمع کرا دیا

پاناما کیس کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس کے لیے سپریم میں جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پہلی اہم ترین سماعت شروع ہوگئی ہے۔ شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرادیئے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ ہفتے اپنی […]

پشاور: فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار شہید

پشاور: فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکار شہید

پشاور کے علاقے حیات آباد میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کی گاڑی کی حیات آباد کے باغ ناران کے قریب سے گزر رہی تھی۔ ایس پی کینٹ عمران ملک کے مطابق دھماکے میں 2 اہلکار […]

خیبر میل کے انجن میں آگ لگ گئی

خیبر میل کے انجن میں آگ لگ گئی

پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کے انجن میں آگ لگ گئی،ریلوےذرائع کے مطابق 2گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر میل کے انجن میں آگ لگنے کے بعد ٹرین کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا، فائر بریگیڈ کے عملے اور ریسکیو ٹیموں […]

کراچی، مچھر کالونی سے 2خواتین سمیت 3منشیات فروش گرفتار

کراچی، مچھر کالونی سے 2خواتین سمیت 3منشیات فروش گرفتار

کراچی کے علاقے ڈاکس میں پولیس نے گھر پر چھاپے کے دوران ایک ہی خاندا ن کے 2خواتین سمیت 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں منشیات فروشوں کی خفیہ اطلاع پر گھر پہ چھاپہ مارا تو وہاں سے درجنوں ہیروئن کے ٹوکن برآمد کئے گئے۔ پولیس نے مذکورہ مکان سے […]

کراچی، اورنگی سے 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی، اورنگی سے 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں دو ٹارگٹ کلرز سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ کے مطابق پیر آباد میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلر محمود عالم اور شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو […]

کراچی، ڈکیت کی فائرنگ سے راہگیر قتل، دکاندار نے ڈاکو ماردیا

کراچی، ڈکیت کی فائرنگ سے راہگیر قتل، دکاندار نے ڈاکو ماردیا

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا، دکاندار کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ کورنگی میں مٹکے والی پلیا کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران دو افراد فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی کے […]

ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہا کہ وہ کراچی میں امن، بہتر مستقبل اور صحت و صفائی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے آئے تھے، اپنی سیاسی […]

وزیر اعظم صاحب! کوئی معجزہ ہی آپ کو بچاسکتا ہے، چوہدری نثار

وزیر اعظم صاحب! کوئی معجزہ ہی آپ کو بچاسکتا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم کو مشورے دیے اور کہا ہے کہ جو ہورہا ہے اور جو کچھ ہونے جا رہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔ اعلیٰ سطح ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر داخلہ […]

لاہور، موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور، موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور کھل کربرسے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، گرمی اورحبس کا زور قدرے کم ہو گیا۔ لاہور میں صبح سے دوپہر تک گرمی اور حبس کے ڈیرے، سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے موسلادھار بارش […]

سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا۔ سندھ اسمبلی کی نشست کے لیے کراچی کے حلقے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں سعید غنی نے کامیابی حاصل کی جب کہ ایم کیوایم کے کامران ٹیسوری دوسرے نمبر پر رہے تاہم ایم کیوایم […]

کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار کی کوئی تلخی نہیں ہوئی، ترجمان

کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار کی کوئی تلخی نہیں ہوئی، ترجمان

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تلخی سے متعلق بیان جاری کردیا۔ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں کوئی تلخی نہیں ہوئی اس لئے وفاقی وزیرداخلہ کے بیان پر غیرحقیقی تبصروں سے گریز […]

وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

وزارت مذہبی امور نے حج 2017 کے لیے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کے روانہ ہونے کا سلسلہ 24 جولائی سے 25 اگست تک جاری رہے گا جس کے لیے پہلی حج پرواز 24 جولائی کو عازمین کو اسلام آباد سے لے کر مدینے روانہ ہوگی۔جب کہ عازمین […]

شریف خاندان کی جے آئی ٹی رپورٹ چیلنج کرنے کی درخواست تیار

شریف خاندان کی جے آئی ٹی رپورٹ چیلنج کرنے کی درخواست تیار

شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست کامسودہ تیار کر لیاجو کل سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی درخواست میں بغیر تصدیق اور ذرائع پر مبنی دستاویزات استعمال کرنے سمیت اہم اعتراضات کیے جا ئیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ درخواست […]

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی ،وزیرداخلہ کے مشورے

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی ،وزیرداخلہ کے مشورے

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کو مشورے دیےاور کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے اور کچھ ہونے جارہا ہے کوئی معجزہ ہی آپ کو بچا سکتا ہے۔ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی یس اردو  نیوز نے معلوم کرلی ،ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے وزیراعظم سے کہا کہ مسٹر پرائم منسٹر جو […]

رپورٹ جمع کرانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری

رپورٹ جمع کرانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری

پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کرائے جانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری ہیں، سربراہ سمیت تمام ارکان اجلاسوں میں شرکت کررہے ہیں،اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ ٹیم سپریم کورٹ کے حکم پر ختم ہوگی ۔ ذرائع کے مطابقجے آئی ٹی مزید کوئی تحقیقات نہیں کر رہی،وہ اب […]

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس سے شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہو نے سے کراچی میں منگل تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس […]

گجرات، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

گجرات، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گجرات سے کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر پلی سیوریج ڈرین جی ٹی روڈ کے علاقے میں کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد نذیر حسین کو گرفتار کر لیا گیا۔ […]

کوک اسٹوڈیو دسواں سیزن، علی سیٹھی اور عایمہ بیگ پرفارم کرینگے

کوک اسٹوڈیو دسواں سیزن، علی سیٹھی اور عایمہ بیگ پرفارم کرینگے

کلاسیکی، لوک، قوالی اور بہت کچھ اور لیے کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کی نشریات کی تیاریاں شروع ہوگئیں، دسویں سیزن کے پرفارمرز علی سیٹھی اور عایمہ بیگ کا نام منظر عام پر آ گیا۔ ملک کے اس مشہور میوزک شو کے دسویں سیزن کے لاین کے حوالے سے سامنے آنے والا پہلا نام گلوکار […]