counter easy hit

کراچی

فلم، مین فرام انکل نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی

فلم، مین فرام انکل نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی

کراچی : ہالی ووڈ فلم “مین فرام انکل “نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی، فلم اب تک دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کما چکی ہے۔ یہ سی آئی اے کے دو ایجنٹس کی کہانی ہےجو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف پراسرار مجرم تنظیم کے خاتمے کے لئے جان کی بازی […]

مولانا فضل الرحمان آج ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے

مولانا فضل الرحمان آج ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے

کراچی : مولانا فضل الرحمان آج ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے فضل الرحمن نے امید ظاہر کی کہ معاملہ پہلی ملاقات ہی میں طے ہوجائے گا۔قومی اسمبلی میں استعفے قبول نہ کرنے کی مثال موجود ہے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل […]

کراچی: رینجرز، پولیس، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، ایک افسر شہید

کراچی: رینجرز، پولیس، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، ایک افسر شہید

کراچی : گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی میں رینجرز، پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ حساس ادارے کا ایک افسر شہید ہو گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

شاہد آفریدی کا نام دنیا کے 20 مخیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل

کراچی : پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]

پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی میں رکھوں گا، الطاف حسین

پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی میں رکھوں گا، الطاف حسین

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان کی پارلیمنٹ میں واپسی کا معاملہ رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھیں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ فاروق ستارکو کور کمانڈر کراچی سے بات چیت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ غلط فہمیاں دور ہونی چاہئیں۔ انہوں […]

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

کراچی : رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق صوبائی وزیر اخترجدون کے گھرپر چھاپا مارا کر ان کے محافظ کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون کے گھر پر چھاپا مارا اور اس دوران 3 افراد […]

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا

اسلام آباد / کراچی : جے یوآئی(ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے قائدنے مولانا فضل الرحمن کوبطور ثالث قبول کر لیا۔ الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمن کی درخواست منظور کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے۔ ذرائع […]

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست

کراچی : ورلڈ اسنوکر اینڈ بلیئرڈ چیمپئن میں آج آخری روز پاکستانی کیوئسٹ ٹیم ایونٹ میں اِن ایکشن ہوئے۔ ٹیم ایونٹ فائنل میں ملائشیا سے میچ پڑا جو چار چار کی برابری کے باعث سنسنی خیز ہو گیا۔ قومی ٹیم میں اسجد اقبال اور شاہد آفتاب نے نمائندگی کی جنہوں خوب اپنا زور بازو دکھایا […]

متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے کراچی کے ضلع ملیر اور نوکوٹ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف الگ الگ درخواستیں سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ضلع ملیر کے کچھ علاقے […]

پاکستانی فنکاروں نے ہر میدان میں فن کا لوہا منوایا، گووندا

پاکستانی فنکاروں نے ہر میدان میں فن کا لوہا منوایا، گووندا

کراچی : بالی ووڈ اداکارہ گووندا نے کہا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی فنکار ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں، ان رشتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہمیں کوشش کرنا چاہیے، کھلاڑی اور فنکار دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ […]

کراچی میں امن و امان کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے، ریحام خان

کراچی میں امن و امان کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے، ریحام خان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اردو بولنے والوں کی نمائندگی الطاف حسین نہیں کرتے، ایسا شخص جو 21سال سے باہر بیٹھا ہوا ہے وہ کراچی کے عوام کی نمائندگی کا حق دار نہیں ہے، کراچی میں قیام امن کا سہرا عمران خان کے […]

ایم کیو ایم کا جناح گراونڈ میں جشن آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد

ایم کیو ایم کا جناح گراونڈ میں جشن آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے جناح گراونڈ میں پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں قومی پرچموں کی بہار آئی بچوں، نوجوانوں اور خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی اور قومی ترانوں پر رقص بھی کیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے […]

لانڈھی سے جشن آزادی کے دن بھی 12 کارکنان گرفتار کیے گئے، فاروق ستار

لانڈھی سے جشن آزادی کے دن بھی 12 کارکنان گرفتار کیے گئے، فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ جشن آزادی کے روز بھی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے لانڈھی میں کاروائی کرتے ہوئے، ان کے 12بے گناہ کارکنان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار نے عزیز آباد کے جناح گراونڈ میں ہنگامی پریس کانفرنس […]

بلاول بھٹو سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ملاقات

بلاول بھٹو سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ملاقات

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اور اسپیکر سندھ اسمبلی کی ملاقات کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر بات چیت کی گئی۔ جبکہ سندھ میں سیلاب کی صورت حال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ […]

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، منیجر کی ٹور رپورٹ

سرفراز کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، منیجر کی ٹور رپورٹ

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے دورہ سری لنکا پر رپورٹ پی سی بی کے حوالے کر دی، انھوں نے سرفراز احمد کیخلاف سازش کے تاثر کو غلط قرار دیتے ہوئے انھیں ڈراپ کرنے کو خالصتاً کرکٹنگ فیصلہ قرار دیا،ان کے مطابق کوچ اور کپتان پر ذاتی عناد کا الزام […]

5کروڑ سے زائد بزنس ’’کراچی سے لاہور‘‘ نے ریکارڈ قائم کر دیا

5کروڑ سے زائد بزنس ’’کراچی سے لاہور‘‘ نے ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی : 31 جولائی کو پاکستان میں بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلم’’کراچی سے لاہور‘‘ نے 5 کرورڑ سے زیادہ کا بزنس کرکے کسی پاکستانی فلم کا ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔ تقسیم ادارے آئی ایم جی ایس کے توسط سے ریلیز ہونے والی اس فلم کی کامیابی فلم کے […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ڈاکٹر فاروق ستار کو فون، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ڈاکٹر فاروق ستار کو فون، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے استعفوں کے بعد حکومتی سطح پر پہلی بار متحدہ سے رابطہ کیا گیا ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈاکٹر فاروق ستار کو فون کرکے استعفے واپس لینے کی درخواست کرتے ہوئے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی ہوگی، چیئرمین بورڈ کا دوٹوک اعلان

ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی ہوگی، چیئرمین بورڈ کا دوٹوک اعلان

کراچی : چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے واضح کردیاکہ ڈومیسٹک کرکٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلی جائے گی، تبدیلیوں کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا تھا، ان کے مطابق کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے میٹنگ میں مسئلے کا کوئی حل نہیں نکل سکا، ایسا لگتا ہے کہ شہرقائد کی ٹیم […]

ورلڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی کے نام

ورلڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی کے نام

کراچی : ورلڈ سیکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل بھارت کے پنکج ایڈوانی اور چین کے یان بنگ تائو کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارتی کھلاڑی ابتدا سے ہی مدمقابل پر چھائے رہے۔ پنکج ایڈوانی نے یکے بعد دیگر پہلے تینوں فریمز میں کامیابی حاصل کرکے حریف کھلاڑی کو دبائو کا شکار کر دیا تاہم […]

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی آپریشن پر تحفظات، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ کراچی میں کارکنوں کے مبینہ قتل اور گرفتاریوں پر شدید تحفظات رہے ہیں۔ متحدہ سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں کراچی آپریشن اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر مسلسل احتجاج کرتی رہی ہے۔ دو روز قبل ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی […]

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک، 40 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگرد ہلاک، 40 ملزمان گرفتار

کراچی : منگھوپیر میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ ساؤتھ زون میں اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے 13 افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ بلدیہ ٹاؤن […]