counter easy hit

بلاول بھٹو سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ملاقات

Bilawal Bhutto And Agha Siraj Durrani

Bilawal Bhutto And Agha Siraj Durrani

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی اور اسپیکر سندھ اسمبلی کی ملاقات کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر بات چیت کی گئی۔

جبکہ سندھ میں سیلاب کی صورت حال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔