counter easy hit

اسلام آباد

وزیراعظم کی سری لنکا کے نومنتخب صدرکو مبارکباد

وزیراعظم کی سری لنکا کے نومنتخب صدرکو مبارکباد

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے سری لنکا کے نومنتخب صدر میتھرئی پالاسری سیناکو فون کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے فون کر کے میتھرئی پالاسری سینا کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔ اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ […]

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نے حلقے کھول دیے ہیں، عمران خان کا کوئی بھی الزام درست ثابت نہیں ہوا، این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران خان ہار گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ […]

راولپنڈی دھماکے پر وزیراعظم کی جانب سے شدید مذمت

راولپنڈی دھماکے پر وزیراعظم کی جانب سے شدید مذمت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے لیے پر عزم ہے۔وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان میں نواز شریف نے چٹیاں ہٹیاں میں دھماکے […]

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ختم کر دی

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ختم کر دی

اسلام آباد(یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اینکر پرسن ریحام خان سے شادی کے فوراً بعد سول نافرمانی کی تحریک ختم کر کے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے بجلی کے بل ادا کردیئے۔ عمران خان کی جانب سے بل کی ادائیگی کے بعد آئیسکو حکام نے بجلی کے منقطع کنکشن […]

جوڈیشل کمیشن پر جلد پیش رفت کا امکان ہے: پرویز رشید

جوڈیشل کمیشن پر جلد پیش رفت کا امکان ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے عمران خان کی شادی پر انکے لیئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوبیہاتا جوڑے کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کی صورت میں شادی کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔ وزیر اطلاعت نے کہا کہ نئی شادی کے بعد عمران خان میں […]

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس میں وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے قومی ایکشن پلان پر وزارت داخلہ، نیکٹا، صوبائی حکومتوں اور عسکری حکام سے مل کر عملدرآمدکر رہے ہیں۔ وفاق اور صوبے مل کر مدارس کی پڑتال کریں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر […]

اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے اور اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو […]

بجلی کی پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے : وزیر اعظم

بجلی کی پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے : وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے بجلی کی پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے، کہتے ہیں گرمیوں تک اضافی بجلی قومی گرڈ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا ساتواں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا، وزیر […]

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

اسلام آباد (یس ڈیسک) دبئی حکام نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ دبئی حکام نے پاکستان کو مطلوب لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ دوسری جانب ذرائع […]

ججز نظر بندی کیس، تفتیشی افسر کو آٹھویں بار تبدیل کر دیا گیا

ججز نظر بندی کیس، تفتیشی افسر کو آٹھویں بار تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججز نظر بندی کیس کا تفتیشی افسر آٹھویں مرتبہ تبدیل کر دیا گیا، بار بار تفتیشی افسر کے تبادلے سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ جج کی رخصت کے باعث ججز نظر بندی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اعلیٰ […]

نکاح خواں کے دستخط نہ کرنے کے باعث عمران خان اور ریحام کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا

نکاح خواں کے دستخط نہ کرنے کے باعث عمران خان اور ریحام کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نکاح خواں کے دستخط نہ ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا۔ عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید خود نکاح نامے پر دستخط کرنا بھول گئے جس کے باعث عمران خان اور ریحام خان […]

عمران خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: ریحام خان

عمران خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی: ریحام خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) نکاح کے بعد پہلے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ عمران خان سادہ طبیعت اور رحم دل شخصیت ہیں اسی لئے جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا۔ شادی کی پیش کش عمران خان کی جانب سے کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست سے بطور صحافی تعلق ہے تاہم […]

جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بھی جلد بریکنگ نیوز دیں گے،احسن اقبال

جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بھی جلد بریکنگ نیوز دیں گے،احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے نکاح کی طرح جوڈیشل کمیشن کے قیام پر بھی جلد بریکنگ نیوز دیں گے۔ 18جنوری سے پہلے کمیشن قائم کر دیں گے تاکہ عمران خان کو اپنا ہنی مون ڈی چوک پر نہ گزارنا پڑے۔وفاقی وزیر منصوبہ […]

پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، سربراہ پاک فوج

پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ پوری قوم اور مسلح افواج شہدائے پشاور کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ ترجمان پاک فوج کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کرکے کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کی اور آپریشن ضرب عضب سمیت آپریشن خیبرون میں ہونے […]

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد(یس ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم امتیازی اور جمہوریت پر خودکش حملہ ہے،کئی دہشت گرد گروپوں کو فوجی عدالتوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔ تحفظات دور نہ ہوئے تو معاملہ ڈی چوک تک جاسکتا ہے۔ […]

عمران خان کی شادی پرنوجوان خاتون کارکن کپتان سے ناراض ہوگئیں

عمران خان کی شادی پرنوجوان خاتون کارکن کپتان سے ناراض ہوگئیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اکیلے ہی تنہا انقلاب برپا کر گئے لیکن انقلاب کے قافلے کا حصہ بننے والی شائق عمران خان کی ریحام خان سے شادی کی تصدیق ہونے کے بعد مایوس ہوگئیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلسل شریک ہونے والی کارکن زویا علی اس وقت خبروں کی […]

وزیراعظم پونے دو ارب، عمران خان تین کروڑ تینتیس لاکھ کے مالک

وزیراعظم پونے دو ارب، عمران خان تین کروڑ تینتیس لاکھ کے مالک

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کی جانب سے اثاثہ جات کی جاری تفصیل کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ارب روپے سے زائد کے اثاثے وراثت میں ملے۔ وزیراعظم نواز شریف کے پاس ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چار گاڑیاں ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔ عمران خان […]

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خود کش حملہ کیا ہے۔ قوم کی وحدت کو پارا پارا نہ کیا جائے۔ حکومت نے ہمارے احتجاج پر کان نہ دھرا تو معاملہ ڈی چوک تک جا سکتا ہے، اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل میں شامل مذہبی جماعتوں کے […]

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

بنی گالہ (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق صحافی ریحام خان کا نکاح ہو گیا ہے۔ بنی گالہ میں ہونے والی نکاح کی تقریب انتہائی سادہ تھی جس میں عمران خان اور ریہام خان کے اہلخانہ اور انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ عمران خان […]

پاکستان کودہشتگردی کے خلاف اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کودہشتگردی کے خلاف اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر معصوم شہریوں کو قتل کررہا ہے، اس صورت حال میں ہمیں دہشتگردی کے خلاف اپنے اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم […]

عمران خان کے نکاح خواں بنی گالہ پہنچ گئے

عمران خان کے نکاح خواں بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے نکاح خوان مفتی سعید بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کے نکاح خوان مفتی سعید کا بنی گالہ پہنچنے پر کہنا تھا کہ جس خوشخبری کا تمام لوگوں کو انتظار ہے اسی کے آغاز کے لئے ہم یہاں آئے ہیں۔ واضح رہے […]

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخیں مانگ لیں۔ کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانون سازی سات روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات کرانا ہی […]