counter easy hit

اسلام آباد

قوم شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم نواز شریف

قوم شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان میں پوری قوم اور افواج پاکستان کو ضرب عضب آپریشن کا کامیاب ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ضرب عضب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومتی عزم کا مظہر ہے۔ قوم ان کی قربانیوں کو ہمیشہ […]

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر پاکستان کی خاموشی مایوس کن ہے: سراج الحق

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر پاکستان کی خاموشی مایوس کن ہے: سراج الحق

اسلام آباد : جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد جناح ایوینو پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سرج الحق نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی کانفرنس کی تنظیم کی خاموشی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ برما کی حکومت کی سرپرستی […]

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کیخلاف عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت، مولانا فضل الرحمن

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کیخلاف عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ برما میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے۔ یو این او، عالمی ادارے اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جو قابل مذمت ہے۔ پارٹی کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد […]

ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے وفاقی حکومت سرگرم

ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے وفاقی حکومت سرگرم

اسلام آباد : ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کیلئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے چاروں صوبائی حکومتوں اور علمائے کرام سے مشاورت شروع کردی ہے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے ملک بھر میں رمضان اور عید ایک ساتھ منانے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزیر […]

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کا ایک سال فتح کا سال قرار

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کا ایک سال فتح کا سال قرار

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے ایک سال کو فتح کا سال قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے قوم کے مستقبل کے لئے اپنا آج قربان کر دیا، شہداء کے خاندانوں نے عظیم […]

الطاف حسین نے وزیراعظم کے مکھی مرجانے کے بیان کا غلط مطلب لیا، پرویز رشید

الطاف حسین نے وزیراعظم کے مکھی مرجانے کے بیان کا غلط مطلب لیا، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہےکہ الطاف حسین نے وزیراعظم کے بیان کا غلط مطلب لیا جب کہ وزیراعظم تو انہیں شہد کی مکھی سمجھتے ہیں جومٹھاس پیدا کرتی ہے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین نے گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کے مکھی مرجانے پر ہڑتال سے […]

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل، 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل، 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل ہونے پرپاک فوج نے اس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق آپریشن کے دوران 2 ہزار 763 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 837 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

دو غیر ملکی سفارتخانے وزیراعظم ہاؤس کی جاسوسی کرتے رہے, رحمان ملک

دو غیر ملکی سفارتخانے وزیراعظم ہاؤس کی جاسوسی کرتے رہے, رحمان ملک

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چئیرمین رحمان ملک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں رحمان ملک نے بتایا کہ ڈپلومیٹک انکلیو میں قائم دو غیر ملکی سفارت خانے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کرتے ہیں۔ دو ہزار بارہ میں وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری […]

عمران خان عدالت میں مقدمہ لڑیں، میڈیا ٹرائل نہ کریں: پرویز رشید

عمران خان عدالت میں مقدمہ لڑیں، میڈیا ٹرائل نہ کریں: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات صاف اور شفاف تھے، لوگ خوشیاں مناتے نظر آئے لیکن اس کے برعکس خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دن دھونس، دھاندلی اور انارکی کا دن تھا۔ 35 پنکچر کا الزام لگانے والوں نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں […]

عام انتخابات میں دھاندلی، الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا: عمران خان

عام انتخابات میں دھاندلی، الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا: عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 2013ء کے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔ الیکشن کمیشن نے چار مرتبہ اپنا بیان بدلا۔ فارم پندرہ کے بغیر فارم 14 نہیں بن سکتا۔ مسلم لیگ (ن) فارم […]

اولمپک 2016 کوالیفائنگ راونڈ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اولمپک 2016 کوالیفائنگ راونڈ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ چار جون کو شروع ہوا جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ آج ٹریننگ کیمپ کے اختتام پر چیف سلیکٹر صلاح الدین نے اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ کیلئے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم میں محمد عمران، مظہر عباس، محمد عرفان، […]

ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ مبہم ہے، اعتزاز احسن

ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ مبہم ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے سندھ میں 230 ارب روپے کی غیر قانونی وصولی سے متعلق ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ کو مبہم قرار دیتے ہوئے 230 ارب روپے کا مخصوص عدد کس طرح نکالا گیا، اس کی تحقیقات ہونی چاہئے، بتایا جائے کہ 230 ارب روپے کے غیرقانونی […]

پاکستان کا بھارتی قیادت کی دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارتی قیادت کی دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، ملکی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ بھارتی قیادت کی جانب سے دھمکیوں کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔ […]

انکوائری کمیشن : سندھ میں 45، خیبرپختونخوا میں 43 فیصد فارم پندرہ غائب ہونے کا انکشاف

انکوائری کمیشن : سندھ میں 45، خیبرپختونخوا میں 43 فیصد فارم پندرہ غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ پینتالیس فیصد فارم پندرہ غائب ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں تینتالیس فیصد فارم پندرہ موجود نہیں، تحریک انصاف کے چوالیس فیصد اراکین قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب میں فارم پندرہ موجود نہیں۔ انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انتخابی تھیلوں […]

پاکستان مخالف سرگرمیاں، امریکی این جی او سیو دی چلڈرن کا دفتر سیل

پاکستان مخالف سرگرمیاں، امریکی این جی او سیو دی چلڈرن کا دفتر سیل

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے امریکی غیر سرکاری تنظیم ” سیو دی چلڈرن ” کو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں دفاتر اور آپریشنز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی امریکی این جی او پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کا الزام ہے۔ […]

بھارت کیخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، رحمان ملک

بھارت کیخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، رحمان ملک

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ نریندری مودی کے اعتراف جرم کے بعد بھارت کےخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی بیانات پروزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی میں اپناموقف دیناچاہئےتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

بھارتی قیادت کے بیانات کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

بھارتی قیادت کے بیانات کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد : بھارتی قیادت کے بیانات کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قراردادمتفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے مذمتی قرار داد پیش کی قرار داد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ ہےپاکستان توڑنے میں بھارت کا کردار تھا،اقوام متحدہ بھارتی […]

قومی اسمبلی کے 20 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنوں کے فارم 15 غائب

قومی اسمبلی کے 20 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنوں کے فارم 15 غائب

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم 15 موصول ہونے کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ کمیشن کو اب تک قومی اسمبلی کے 249، سندھ کے 108، کے پی کے95، بلوچستان کے 38 حلقوں کے فارم […]

بھارت سے پاکستان کی امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی، وزیراعظم نوازشریف

بھارت سے پاکستان کی امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتا ہے تاہم امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہوسکتی جب کہ بھارتی قیادت کے بیانات سے مفاہمت کی فضا خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ سفارت کاری […]

نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں، مشاہد حسین سید

نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے راہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھارتی وزیر اعظم اور وزرا کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں،اور مسلسل غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں وزیراعظم سارک ممالک سربراہان کوبھارت کےسارک کنونشن […]

گوادر کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری زون بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

گوادر کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری زون بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]