اہل علاقہ نے چوہدری جعفر اقبال اور سجاد احمد بٹ کو ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایم این اے حلقہ این اے 106پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی کوششوں اور ممتاز سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے کونسلر سجاد احمد بٹ کی ذاتی دلچسپی سے کراچی محلہ کی دونوں گلیوں میگولا تار ڈلوا دی ہے اس موقع پر عبدالرحیم لائن سپرٹینڈنٹ بھی موجود تھے اہل علاقہ نے […]








