دیانت و شرافت اور انسانیت کی سچی اور بے لوث خدمت عین عبادت ہے،محمد اسماعیل چوہدری
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) فاروق شہید فاونڈیشن کے راہنما محمد اسماعیل چوہدری نے کہا ہے کہ دیانت و شرافت اور انسانیت کی سچی اور بے لوث خدمت عین عبادت ہے اور ہمارے علاقہ میں چوہدری فاروق شہید یہ عبادت کر کے آج بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں ، ہماری مروجہ سیاست سے […]








