لالہ موسیٰ جگہ جگہ جابجا گندگی کے ڈھیرٹی ایم اے افسران کا منہ چڑانے لگے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ جگہ جگہ جابجا گندگی کے ڈھیرٹی ایم اے افسران کا منہ چڑانے لگے،صفائی نہ ہونے سے بیماریاں پھیلنے لگی،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گلبرگ روڈ،مین بازار،بوہڑ بازار،جی ٹی روڈ،سبزی منڈی،فروٹ منڈی ،سیالوی چوک،چرچ روڈ،محلہ قلعی گراں،حاجی اصغرپارک کا علاقہ سمیت لالہ موسیٰ کا شائدہی کوئی ایساگلی محلہ ہوجہاں باقاعدگی سے صفائی […]








