مسلم لیگ ن کی حکومت سابقہ حکومتوں کی طرف سے ملے ہوئے بحرانوں کو ختم کر رہی ہے،چوہدری سجاد وڑائچ
گجرات ( صغیر احمد قمر ) مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی حکمت عملی کو سیاسی بصیرت سے پاکستان کو مرحلہ وار سابقہ حکومتوں کی طرف سے ملے ہوئے بحرانوں کو ختم کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن گجرات کے رہنما حاجی ناصر محمود کے رفیق خاص چوہدری سجاد وڑائچ […]








