سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم، منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم،معروف صحافی ایڈیٹر’’ماہنامہ وطن نیوز‘‘ ڈنمارک/پاکستان محمدالطاف سلیمی کے ماموں جان مہر منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح دس بجے شروع ہوگااختتامی دعاگیارہ بجے ہوگی،نمازجنازہ […]








