مقامی فاروڈنگ ایجنٹ نے مقامی دکاندارکے چوری ہونے والے ہزاروں روپے کے سگریٹس کا نقصان اداکردیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے چیئرمین حاجی محمدریاض انصاری،صدرملک محمدعامرکی کوششوں سے مقامی فاروڈنگ ایجنٹ نے مقامی دکاندارکے اڈہ سے چوری ہونے والے ہزاروں روپے کے سگریٹس کا نقصان اداکردیا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکخانہ بازارکے دکانداراحمدبخش کے ہزاروں روپے مالیت کے سگریٹ غوثیہ گڈزلالہ موسیٰ سے چوری ہوگئے […]








