counter easy hit

واربرٹن کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں ایک 30سالہ خاتون جاں بحق

Barton near bike

Barton near bike

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)واربرٹن کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں ایک 30سالہ خاتون جاں بحق ، اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے ، بتایا گیا ہے کہ ننکانہ کی رہائشی تیس سالہ شازیہ اپنے بھائیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر نواحی گاؤں بھگوڑ کی طرف جا رہی تھی، کہ بی بی جان ملز کے قریب تیز رفتار رکشہ سے ٹکراگئے، جس سے شازیہ بی بی موقع پر ہلاک ہو گئی ، جبکہ اس کے دو بھائی شدید زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو کی ننکا نہ ہسپتال پہنچا دیا ۔