counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

3 injured

3 injured

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل نزد ٹی ایم اے آفس تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرایا جس کے نتیجہ میں 14سالہ حسن علی اور15سالہ شعیب ،مانانوالہ فارق آباد روڈ نزد لاگراں سٹاپ 50سالہ ایم اشرف ٹریکٹر سے گر کر شدید زخمی ہو گیاان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعدمقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا۔