yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

MH Kazmi March 10, 2017March 10, 2017 1 min read
BY, MISTAKE, CROSSING, BORDER, TWO, PAKISTANI, STUDENT, REACH, BACK
Share this:

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

 بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی،اہل خانہ فوٹو:ٹوئٹر

بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی،اہل خانہ فوٹو:ٹوئٹر

 لاہور: بھارت نے اڑی واقعے میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کئے گئے دونوں بے گناہ پاکستانی نوجوانوں کو واہگہ بارڈر پر حکام کے حوالےکردیا ہے۔

یس نیوز کے مطابق بھارتی حکام نے غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرنے والے دو پاکستانی نوجوان طالب علم احسن خورشید اور فیصل اعوان کو واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کیا۔ اس موقع پر دونوں نوجوانوں کے رشتے دار بھی موجود تھے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : اڑی حملے میں گرفتار دونوں پاکستانی نوجوان رہا

 واہگہ بارڈر پر موجود دونوں نوجوانوں کے رشتے داروں نے کہا کہ بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی اور بچوں کی  بے جا قید کے پانچ ماہ ہم سب کی زندگی کے مشکل ترین دن تھے۔ اگر کسی بھی قسم کی الزام تراشی سے پہلے بھارتی انٹیلی جنس ادارے تحقیق کرلیتے تو یہ صورت حال پیش نہ آتی، وہ پاکستانی حکومت اور میڈیا کے شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے آج ان کے بچے واپس لوٹ آئے ہیں۔واضح رہے کہ فیصل حسین اعوان اور احسن خورشید کو 2016 میں اڑی میں بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد اسوقت پکڑا گیا تھا جب وہ غلطی سے سرحد پار کرگئے تھے اور بھارتی فوج اور میڈیا نے انہیں اڑی حملے میں ملوث دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دیا تھا۔
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IRFAN, KHAN'S, LONGEST, CARRIER, ON, ALINE
Previous Post عرفان کا ’’لمبا‘‘ کیریئر فکسنگ کیس کی دھند میں گم
Next Post نو (9) عام چیزیں جو آپ کو جلد بوڑھا بنادیں
HABITS, WHICH, MADE, YOU. OLD, BEFORE, TIME

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.