yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    بین الاقوامی خبریں
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

Yes 2 Webmaster March 7, 2015 1 min read
Siraj ul Haq
Share this:
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور نومنتخب سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے قیام کا وعدہ پورا کرے اور پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس آئے، ملک سے استحصالی نظام اور سٹیٹس کو کے خاتمہ کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

جماعت اسلامی ملک سے سٹیٹس کو کے خاتمہ کیلئے 5 اپریل سے ملک گیر رابطہ عوام مہم شروع کرے گی۔ جنرل انتخابات کی طرز پر عوام کو براہ راست سینیٹرز کے انتخاب کا موقع ملنا چاہئے۔ مرکزی حکومت بجلی کی مد میں خیبر پی کے کے 375 بلین کی رقم صوبے کو ادا کرے۔ بیوروکریسی اپنے مفادات کیلئے کاشغر گوادر اکنامک کوریڈور کا روٹ تبدیل کرنا چاہتی ہے جو کالا باغ ڈیم کی طرح قومی ترقی و خوشحالی کے اس بڑے منصوبہ کو متنازع بنانے کی سازش ہے

چین نے عوامی مفاد کے اس اہم منصوبے کے روٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ مرکز اسلامی پشاور میں خطبہ جمعہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو پریشانی اور مایوسی کے اندھیروں سے نکالنے کیلئے جماعت اسلامی ہر محاذ پر لڑیگی، رابطہ عوام مہم کوتمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات تک پھیلائیں گے اور سٹیٹس کو کیخلاف عوام کو جدوجہد کیلئے تیار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پی کے کے عوام کاشغرسے گوادر اکنامک کوریڈور میں کسی قسم کی تبدیلی کے خلاف ہیں، ماضی میں اس طرح کے تجربات سے ملک کو سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور قومی ترقی کے کئی منصوبے تنازعات کی نذر ہوئے۔

انہوں نے مرکزی حکومت کو متنبہ کیا کہ چائنا گوادر روٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کی جائے اور حکومت اس منصوبے کے متعلق شکوک و شبہات کو فوری ختم کرے۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی نے اب تک کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا جس کی وجہ سے سینٹ کے انتخابات میں بھی بریف کیسوں کی سیاست والوںنے اپنا کھیل کھیلنے کی کوشش کی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ishaq Dar And Pervaiz Rashid
Previous Post اسحاق ڈار اور پرویز رشید کا سراج الحق سے رابطہ، سینیٹر بننے پر مبارکباد
Next Post وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی
Sher Ali Gorchani

Related Posts

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام

September 5, 2026
بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

September 5, 2026
نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

September 5, 2026
میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

September 5, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.