yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: آصف زرداری کے لیے پھندا تیا ر ۔

MH Kazmi April 30, 2019 1 min read
Breaking News: Spreading for Asif Zardari
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں مبینہ ملوث ہونے پر 2 سابق بینکاروں کو گرفتار کرلیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی کے مطابق بڑے نجی بینک کے 2 عہدیداروں شیر علی اور محمد فاروق عبداللہ سابق صدر آصف زرداری کی پارک لینک اسٹیٹ کی فرنٹ کمپنی پرتھینن پرائیویٹ لمیٹڈ کے لیے قرض بڑھانے میں مبینہ طور پر ملوث تھے۔احتساب کے قومی ادارے کی جانب سے کہا گیا کہ ملزم عبداللہ حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کراچی کے سابق ایریا اور برانچ منیجر جبکہ شیر علی اسی بینک میں سابق منیجر (آپریشنز) تھے۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری، ان کی بہن فریال تالپور، ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات جاری ہیں۔نیب کی تحقیقات میں کہا گیا کہ اس کیس میں مرکزی ملزم نے پارک لین کمپنی کے منیجرمحمد حنیف کی معاونت سے ایچ بی ایل سے ڈیڑھ ارب روپے کا قرض حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور اسے نقد کی صورت میں آگے بڑھایا اور بینیفشل اونرز کو چھپانے کے لیے جعلی افراد کے نام پر پے آرڈرز تیار کیے۔یہاں یہ بات واضح رہے کہ کچھ مہینوں قبل نیب ہیڈ کوارٹرز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، آصف زرداری، فریال تالپور، سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، صوبائی وزیر انور سیال، بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض سمیت 172 افراد کے خلاف کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا تھا۔ان افراد کے نام بیرون ملک سفر سے روکنے والی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں پہلے ہی شامل کیے جاچکے ہیں، تاہم سپریم کورٹ کی ہدایت پر بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا تھا۔علاوہ ازیں نیب راولپنڈی نے اس کیس کی تحقیقات کے لیے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم (سی آئی ٹی) بھی تشکیل دی تھی، جس کی سربراہی نیب راولپنڈی کے ڈی جی عرفان ندیم منگی کررہے ہیں اور یہ سی آئی ٹی جنوری سے اپنے کام میں مصروف ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Columnist reveals Asif Arif
Previous Post کالم نگار آصف عفان کے انکشافات
Next Post بریکنگ نیوز : پورے ملک میں ادویات کی فروخت کے حوالے سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی
Breaking News: Big ban was banned for the sale of medicines across the country

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.