yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اٹک سے بڑی خبر : متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے لیے ووٹ مانگنے والے امام مسجد کے ساتھ گاؤں کے لوگوں نے کیا کارروائی ڈال دی ؟ جانیے

Web Editor July 12, 2018 1 min read
Big news from Atak: What action did the villagers take along with the polling station's Imam Mosque for a candidate of the assembly elections? Get it
Share this:

حضرو; حلقہ پی پی 2 کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار قاضی احمد اکبر کے گاؤں جتیال کی مسجد کے امام کو ایم ایم اے کیلئے ووٹ مانگنے پر گاؤں بدر کر دیا گیا۔ مولانا سیف الرحمٰن نے اپنی تقرر میں دیندار قیادت اور علما کے نمائندوں کو ووٹ

دینے کی گزارش جبکہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن پر کڑی تنقید کی۔ اس پر مسجد کے متولی نے مبینہ طور پر قاضی احمد اکبر کے کہنے پر انہیں امامت سے فارغ کر کے دوبارہ جتیال آنے سے منع کر دیا۔دوسری جانب متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر و جمعیت اہلِ حدیث کے سربراہ ساجد میر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔علامہ ساجد میر نے سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کا اعلان کیا۔ساجد میر کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت جمعیت اہلِ حدیث کے حامی (ن) لیگ کے امیدواروں کو ووٹ دیں کیونکہ پنجاب میں ایم ایم اے کا کوئی امیدوار جیتنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ساجد میر نے کہا کہ وہ (ن) لیگ کا ووٹ بینک تقسیم کرنے کے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔دوسری جانب متحدہ مجلس عمل کے مرکزی ترجمان شاہ اویس نورانی نے جیو نیوز سے گفتگو میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساجد میر نے ایسی کوئی گفتگو نہیں کی اور انہوں نے سیٹ ایڈجسمنٹ کی بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ساجد میر نے متحدہ مجلس عمل کی پالیسی

سے کوئی اختلاف نہیں کیا ہے بلکہ وہ اتحاد کا حصہ ہیں۔ایک سوال کے جواب میں اویس نورانی نے کہا کہ کچھ جماعتوں کو رجسٹرڈ کراکے مقابلے میں کھڑا کیا گیا جس کا مقصد صرف ووٹ بینک کو متاثر کرنا ہے جب کہ ان کے اس بیان سے ایم ایم اے کے ووٹ بینک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: After Fadad Hasan Fauad, the death of Mary Aurangzeb ... A large number of action was taken by NAB
Previous Post بریکنگ نیوز: فواد حسن فواد کے بعد مریم اورنگزیب کی شامت ۔۔۔ نیب کی جانب سے بڑی کارروائی کی خبر آ گئی
Next Post انتخابی عمل کی تشریح: کب، کیا اور کیسے؟
Explanation of election process: When what and how?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.