yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وفاق اور پنجاب میں بڑی تبدیلیاں فائنل۔۔۔ بڑے بڑے ناموں کی چھٹی کی منظوری دے دی گئی

MH Kazmi September 12, 2019 1 min read
Big changes in Federal and Punjab final Big name holidays approved
Share this:

Big changes in Federal and Punjab final Big name holidays approved

لاہور (نیوز ڈیسک) تمام تر اعلیٰ حکومتی ذمہ داران کے بیانات کے باوجود پنجاب میں اہم ترین سطح پر تبادلوں کے حوالے سے معاملات ختم نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں اہم ترین شخصیت سمیت کئی اہم ترین افراد کو بچانے کے لیے اعلیٰ ترین حکومتی ذمہ داران بیانات بھی جا کر رہے ہیں اور برملا یہ کہہ رہے ہیں کہ پنجاب میں کوئی اہم ذمہ دار تبدیل نہیں ہو رہا ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تمام بیانات کے برعکس پنجاب کے اندر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں فائنل ہو چکی ہیں۔اور اس ضمن میں آئندہ دو سے تین ماہ نہایت اہم ہیں۔پنجاب کی چند اہم شخصیات کے حوالے سے باقاعدہ چارج شیٹ تیار کر کے وفاقی میں اہم ترین ذمہ داران کو جلد دی جا رہی ہے جس میں کئی اہم ثبوت موجود ہوں گے، جس میں کرپشن سے لے کر دیگر معاملات کے حوالے سے ثبوت دئیے گئے ہوں گے۔جن میں یہ ثابت ہو گا کہ پنجاب کی اہم ترین شخصیات کس طرح ان کاموں میں ملوث ہیں۔پنجاب میں پولیس سے لے کر دیگر معاملات پر وزیراعظم کے وژن سے ہٹ کر کام کیے گئے ہیں۔اور اوپر سب اچھا ہے کہ رپورٹنگ بھجوائی جاتی ہے۔اہم ذرائع کا کہنا ہے کئی ایسے افراد کے حوالے سے بھی اہم ترین انکشافات ان رپورٹس میں ہوں گے جن کا تعلق حکومت سے نہ ہونے کے باوجود بھی کئی اختیارات ان کے پاس ہیں اور کئی اہم ترین سرکاری عہدوں پر ان کے کہنے پر نہ صرف تعیناتیاں ہوئیں بلکہ ان تعیناتیوں کے عوض فوائد بھی لیے گئے۔پراپرٹیز کے حوالے سے بھی ان رپورٹس اور چارج شیٹ میں ثبوت دئیے جائیں گے۔جو اہم ترین شخصیت کے قریبی افراد کو تحفوں میں ملی ہیں مگر حقیقت میں وہ اہم شخصیت کے لیے ہیں۔باوثوق ذرائع کے مطابق آئندہ دو سے تین ماہ میں پنجاب اور وفاق دوںوں کے حوالے نہ صرف اہم ترین ہیں بلکہ ان دو تین ماہ میں اہم تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Prayer Colors ... Imran Khan issued a big order regarding the farmers of Pakistan
Previous Post بریکنگ نیوز: دعائیں رنگ لائیں ۔۔۔ عمران خان نے پاکستان کے کسانوں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کردیا
Next Post مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک، 58ممالک کا مشترکہ اعلامیہ حوصلہ افزا امر ہے، شاہ محمود قریشی
Pic FM intrachted with International & Pak media based in Geneva

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.