yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انشااللہ اب ہونگے اندھیرے ختم ۔۔۔ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے معروف شخصیت کا ایک ارب روپے کا عطیہ، ڈیم کی تعمیر کا کام کب شروع ہو گا؟َ بڑا اعلان کر دیا گیا

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Big Announce
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں کئی دربار ہیں حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر جو رونق ہے وہ جہانگیر کے مقبرے پر نہیں ہے،لاہور پر ان بزرگوں کیرحمتیں ہیں ،ان کا سب سے بڑا پیغام ہے انسانیت کی خدمت کرنا ہے،
لوگوں کیلئے آنے والے وقتوں میں آسانیاں پیدا ہوں گی،آج کے دن کے مناسبت سے مجھے لگ رہا ہے کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں،ملک ہر لحاظ سے ٹیک آف کرنے والا ہے،اللہ کرے ہمیں ایسی قیادت میسر آئے جو ملک کو آگے لے کر جائے ، دنیا ہمیں عزت کی نگاہ سی دیکھے جائے،اگر ایسے ہی ہم کام کرتے رہے تو بہت جلد ترقی کی منازل طے کرے گے،ڈیم کیلئے لوگ جتنا بھی حصہ ڈال سکتے ہیں ڈالیں ۔ ڈیم ہماری ضرورت ہے،ڈیم کیلئے کسی ایک شخص نے ایک ارب روپے دئیے ہیں ،جنوری سے ڈیم پر کام شروع ہو جائے گا۔جبکہ دوسری جانب وزیراعظم کی جانب سے ڈیم فنڈزکیلئےرقم جمع کرنے کاسلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹرفیصل جاوید ڈیم فنڈ کے سلسلے میں ڈنمارک پہنچے جہاں کوپن ہیگن میں ہونے والی ایک تقریب میں صرف ڈیڑھ گھنٹے میں ڈھائی کروڑ روپے جمع کرلیےگئے۔ ڈیم فنڈ کےلیے وزیراعظم عمران خان نےاپناکرکٹ بیٹ فروخت کیلئے پیش کیا تھا جب کہ اسی تقریب میں شعیب اختراورشاہد آفریدی کےدستخط شدہ بلے بھی نیلامی کا حصہ تھے۔ کرکٹ کھیلنے کے دور میں عمران خان کی کھینچی جانے والی کئی تصاویربھی تقریب میں نیلامی کیلئے رکھی گئی تھیں۔فیصل جاوید نے ٹوئٹر پیج پر ٹائیفائیڈ کے باوجود تقریب میں شرکت کرنے پر شعیب اختر کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ڈیم کی تعمیر کیلئے جلد از جلد فنڈ اکٹھا کرنے کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سینیٹرفیصل جاویدیورپ کے دورے پرہیں۔ آج ناروے اوریونان میں فنڈریزنگ تقریب ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Incredible news came
Previous Post شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نیب کے سامنے پیش ہونے کی بجائے اچانک کہاں چلے گئے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
Next Post بریکنگ نیوز: مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔۔180 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات
Information about death of 1,80 people

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.