yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔۔180 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Information about death of 1,80 people
Share this:

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں فضائی کمپنی لائن ایئر کا ایک مسافر بردار طیارہ جکارتہ سے پرواز کرنے کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ فلائٹ JT610کے لیے اس طیارے پر عملے سمیت 188 افراد سوار تھے جو جکارتہ سے پنگکال پنانگ نامی شہر جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق
پرواز پر ایک شیرخوار بچہ، دو کم سن بچے اور 178 افراد سوار تھے۔ اس کے علاوہ طیارے میں دو پائلٹوں سمیت عملے کے سات ارکان بھی شامل تھے۔ اب تک کسی کے زندہ بچنے کی اطلاع نہیں ملی۔ انڈونیشیا کی قومی سرچ اور ریسکیو ایجنسی کے ترجمان یوسف لطیف نے نمائندوں کو بتایا: ‘اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔’ ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے اور انڈونیشیا کی ڈزاسٹر ایجنسی کے ترجمان سوتوپو پرؤہ نگروہو نے ٹوئٹر پر چند تصاویر بھی جاری کی ہیں جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ جہاز کے ملبے کی ہیں۔طیارے نے مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بج کر 20 منٹ پر اڑان بھری۔ اسے پانگکل پینانگ کے دیپتی امیر ایئرپورٹ ایک گھنٹے میں پہنچنا تھا، لیکن پرواز کے 13 منٹ بعد ہی اس کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ پنگکال پنانگ کے سرچ اور ریسکیو آفیسر دانانگ پریاندوکو نے مقامی نیوز چینل کومپاس کو بتایا کہ پائلٹ نے جکارتہ کے سوئیکارنو ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واپسی کی درخواست کی تھی۔ جبکہ انڈونیشیا کے ڈیزاسٹر ایجنسی کے سربراہ ستوپو پوروو نوگروہو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کا ملبہ اور اس پر سوار لوگوں کا سامان سمندر میں تیرتے نظر آئے ہیں۔
انھوں نے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں جہاز کا ملبہ اور تیل سمندر پر تیرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ لائن ایئر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پائلٹ اور معاون پائلٹ تجربہ کار تھے اور انھوں نے مشترکہ طور پر 11 ہزار گھنٹے کی پرواز کر رکھی تھی۔ طیارے پر تین فضائی میزبان بھی موجود تھے جو زیرِ تربیت تھے جبکہ ان میں سے ایک ٹکنیکل سٹاف تھا۔ ذرائع کے مطابق اس جہاز میں انڈونیشیا کی وزارتِ خزانہ کے کم از کم 20 اہلکار سوار تھے۔وزارتِ خزانہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وہ سب پانگکال پینانگ میں قائم وزارت کے دفتر میں کام کرتے تھے اور وہ ہفتے اور اتوار کو جکارتہ میں تھے۔ ان کے مطابق وہ عموماً یہ پرواز لیتے تھے۔ بوئنگ کا 737 طیارے کا یہ ماڈل ‏‏ MAX 8 تھا جس کا سب سے پہلا طیارہ لائن ایئر گروپ ہی کی کمپنی باتک کو 2016 میں ڈلیور کیا گیا تھا۔ لائن ایئر کے پاس موجود یہ طیارہ صرف دو مہینے پرانا تھا اور رواں سال 15 اگست کو ایئرلائن کو ڈلیور کیا گیا تھا۔مختصر سے درمیانی فاصلے تک پرواز کرنے والے طیارے میں زیادہ سے زیادہ 210 مسافر سفر کر سکتے تھے۔ایک بیان میں بوئنگ نے اس میں سفر کرنے والے افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حادثے کی جانچ میں تکنیکی تعاون دینے کے لیے تیار ہے۔ ہم گاہے بگاہے اس خبرکو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں کیونکہ ابھی اس حادثے کے حوالے مزید اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big Announce
Previous Post انشااللہ اب ہونگے اندھیرے ختم ۔۔۔ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے معروف شخصیت کا ایک ارب روپے کا عطیہ، ڈیم کی تعمیر کا کام کب شروع ہو گا؟َ بڑا اعلان کر دیا گیا
Next Post “کبھی اتنی محنت کرنے والا وزیر اعظم نہیں دیکھا …” وجا ہت سعید خان کے سوال پر وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ملازم کا ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا
"Never saw the Prime Minister working hard ...

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.