yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نیب کے سامنے پیش ہونے کی بجائے اچانک کہاں چلے گئے؟ ناقابل یقین خبر آگئی

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Incredible news came
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کے زیر حراست (ن) لیگ کے صدر میاں شہبا زشر یف کی صاحبزادے سلمان شہبا زاچانک لندن روانہ‘ ‘30اکتوبر کو نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق سلمان شہبا زشر یف اتوار کے روزاچانک لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوئے ہیں اور انکی وطن واپسی کے بارے میں کوئی ٹکٹ کنفر م نہیں جبکہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے 30اکتوبر کو نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے ۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے بھائی شہباز شریف سے مشاورت کے بعد اے پی سی میں شرکت کا حتمی فیصلہ کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی حالات اور مہنگائی کے طوفان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم اصولی طور پر حکومت کو جائز ہی نہیں سمجھتے، ہم ملک اور قوم کو درپیش معاملات کوسامنے لا رہے ہیں کیوں کہ یہ ناجائز، ٹھگ حکومت ٹھگی کرکے آئی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے کہا کہ شہباز شریف سے مشاورت کے بعد اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کریں گے، ایسا کوئی اختلاف نہیں کہ نواز شریف اور آصف زرداری ساتھ نہ بیٹھ سکیں۔ان کا کہنا ہے کہ سیاسی لوگوں میں معاملات پر اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن سیاسی لوگوں کے درمیان ایسا نہیں ہوتا کہ ملنے سے بھی جائیں جب کہ 70 سال کا تجربہ بتا رہا ہے کہ ہم ترقی کی طرف نہیں بلکہ پیچھے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور حمزہ شہباز کو نیب کے حراست میں موجود شہباز شریف سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔اسرائیلی طیارے سے متعلق سوال پر سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ طیارے کے روٹ کے مطابق وہ پاکستان آیا اور یہاں 10 گھنٹے گزارے لیکن حکومت نے واضح جواب دینے کے بجائے تکنیکی معاملات میں الجھانے کی کوشش کی ہےجسے مسترد کرتے ہیں، اسرائیل کا مقصد ہوسکتا ہے کہ پاکستان کواسلحہ بیچے۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو وہ یہودی نواز حکومت ہوگی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The journalist Maulana Fazlur Rahman questioned this question very funny
Previous Post آپ نے ڈونکی کنگ فلم دیکھی ہے ؟ صحافی نے یہ سوال مولانا فضل الرحمان نے انتہائی مضحکہ خیز بات کہہ دی
Next Post انشااللہ اب ہونگے اندھیرے ختم ۔۔۔ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے معروف شخصیت کا ایک ارب روپے کا عطیہ، ڈیم کی تعمیر کا کام کب شروع ہو گا؟َ بڑا اعلان کر دیا گیا
Big Announce

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.